پاکستان اپنے دفاع پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا، صدر اور وزیراعظم کا یوم تکبیر پر پیغام

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے یوم تکبیر کے موقع پر قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان اپنے دفاع پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ یہ بھی پڑھیں : وفاقی بجٹ 2026-27 کا اجلاس 5 جون کو طلب، بجٹ پیش کیا جائے گا […]
وفاقی بجٹ 2026-27 کا اجلاس 5 جون کو طلب، بجٹ پیش کیا جائے گا

وفاقی بجٹ برائے سال 2026-27 پیش کرنے کے لیے قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 جون کو شام 5 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ سینیٹ کا اجلاس اسی روز شام 6 بجے ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں : نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے دونوں ایوانوں […]
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے

نائب وزیراعظم و وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار سرکاری دورے پر واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے ان کا استقبال کیا۔ یہ بھی پڑھیں : بجٹ 2026-27 میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ڈبل خوشخبری! اسحاق ڈار امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں دو […]
بجٹ 2026-27 میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ڈبل خوشخبری!

وفاقی بجٹ برائے سال 2026-27 میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ڈبل خوشخبری دیے جانے کا امکان ہے۔ بجٹ 5 جون کو پیش کیا جائے گا جبکہ قومی اقتصادی سروے 4 جون کو جاری ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں : عوام کے لیے بڑی خوشخبری، پٹرول اور ڈیزل 22 روپے فی لیٹر سستا ذرائع کے مطابق بجٹ […]
عوام کے لیے بڑی خوشخبری، پٹرول اور ڈیزل 22 روپے فی لیٹر سستا

وزیراعظم شہباز شریف نے عید الاضحیٰ کے تیسرے دن عوام کو خوشخبری دیتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 22 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی قیمتیں آج رات 12 بجے سے نافذ العمل ہو جائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں : "برطانوی پارلیمنٹ میں اسرائیلی لابی کے اثر و رسوخ پر […]
"برطانوی پارلیمنٹ میں اسرائیلی لابی کے اثر و رسوخ پر اہم بحث کا آغاز”

برطانوی پارلیمنٹ میں اسرائیلی لابی کی سرگرمیوں اور برطانوی سیاست پر اس کے اثر و رسوخ پر بحث کا آغاز ہوگا۔ حکومت نے 1 لاکھ 16 ہزار سے زائد دستخطوں والے petition پر 22 جون کو پارلیمنٹ میں بحث کا اعلان کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : بحرانوں کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری […]
بحرانوں کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری ناگزیر ہیں، عراقی وزارت خارجہ

عراقی وزارت خارجہ نے خطے میں جاری کشیدگی کم کرنے کے لیے تحمل، بردباری اور پرامن حل پر زور دیا ہے۔ وزارت نے بیان میں کہا ہے کہ بحرانوں کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارتی ذرائع اختیار کرنے کی حمایت کرتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں : ایران کی پالیسی مسلم اور ہمسایہ ممالک سے تعاون […]
ایران کی پالیسی مسلم اور ہمسایہ ممالک سے تعاون کا فروغ ہے، صدر پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کی خارجہ پالیسی مسلم اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر صدر پزشکیان نے ملائیشیا کے وزیر اعظم اور پاکستان کے وزیر اعظم سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور امت مسلمہ کے مسائل پر تبادلہ خیال […]
ساؤتھ پارس گیس فیلڈ کی پیداوار جنگ سے پہلے کی سطح پر بحال

ایران نے ساؤتھ پارس صنعتی مرکز میں گیس اور پیٹروکیمیکل پیداوار کو جنگ سے پہلے کی سطح پر بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، امریکی اور اسرائیلی حملوں سے ہونے والے نقصان کے بعد ایرانی ماہرین نے وسیع پیمانے پر مرمت اور بحالی کا کام مکمل کر لیا ہے۔ […]
لبنان پر صہیونی جارحیت پر اقوام متحدہ کی خاموشی شرمناک ہے، ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ نے لبنان کے مختلف علاقوں پر صہیونی فوج کے حملوں پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور عالمی اداروں کی خاموشی کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ اسرائیلی وحشیانہ کارروائیوں کے نتیجے میں بڑی تعداد میں لبنانی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں جبکہ لاکھوں افراد […]