وفاقی بجٹ 2026-27 کا اجلاس 5 جون کو طلب، بجٹ پیش کیا جائے گا

وفاقی بجٹ 2026-27 کا اجلاس 5 جون کو طلب

وفاقی بجٹ برائے سال 2026-27 پیش کرنے کے لیے قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 جون کو شام 5 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔

سینیٹ کا اجلاس اسی روز شام 6 بجے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں : نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے

صدر مملکت آصف علی زرداری نے دونوں ایوانوں کے اجلاس طلب کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

بجٹ پیش کرنے سے ایک روز قبل یعنی 4 جون کو قومی معاشی سروے جاری کیا جائے گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved