نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے

نائب وزیراعظم و وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار سرکاری دورے پر واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے ہیں۔

پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے ان کا استقبال کیا۔

یہ بھی پڑھیں : بجٹ 2026-27 میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ڈبل خوشخبری!

اسحاق ڈار امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی امن و استحکام اور اہم ترجیحی شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوگا۔

اس سے قبل اسحاق ڈار نے نیویارک میں یو این سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کی اور چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved