آبنائے ہرمز پر بدلتے حالات، امریکہ کو نئے چیلنجز کا سامنا

آبنائے ہرمز پر بدلتے حالات، امریکہ کو نئے چیلنجز کا سامنا

آبنائے ہرمز اب صرف تیل اور تجارت کی گزرگاہ نہیں رہی بلکہ خطے میں بدلتے ہوئے طاقت کے توازن اور نئے علاقائی نظام کی علامت بنتی جا رہی ہے۔ ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی چالیس روزہ جنگ میں ناکامی کے بعد مغربی ایشیا ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ حالیہ جنگ […]

“مذاکرات نہیں، دفاعی قوت فیصلہ کن ہے”، ڈاکٹر قالیباف

ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کا مذاکرات اور میزائل طاقت پر بیان

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے امریکہ کے ساتھ جاری مذاکرات کے حوالے سے ایران کا واضح مؤقف بیان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم امتیازات مذاکرات سے نہیں بلکہ میزائلوں کی طاقت سے حاصل کرتے ہیں، مذاکرات میں صرف مخالف فریق کو سمجھاتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : "امریکا اسرائیل، ایران […]

"امریکا اسرائیل، ایران جنگ نے ایشیا کی ترسیلاتِ زر کی لائف لائن کو خطرے میں ڈال دیا”

امریکہ اسرائیل کی ایران جنگ ایشیا کی ترسیلات زر کو خطرے میں ڈال رہی ہے

امریکہ اسرائیل کی ایران جنگ ایشیا کی ترسیلات زر کی lifeline کو شدید خطرے میں ڈال رہی ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ خلیج فارس میں جاری عدم استحکام، توانائی بحران اور بحری جہاز رانی میں خلل لاکھوں ایشیائی مزدوروں کے روزگار اور اربوں ڈالر کی ترسیلات زر کو متاثر کر رہا ہے۔ یہ […]

نیتن یاہو: غزہ پر قبضہ 70 فیصد تک بڑھا دیں گے، سیز فائر کے باوجود توسیع جاری

نیتن یاہو کا غزہ پر قبضہ 70 فیصد تک بڑھانے کا اعلان، سیز فائر خطرے میں

غاصب اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پر اپنا قبضہ 70 فیصد تک بڑھا دے گا۔ نیتن یاہو نے مغربی کنارے کی ایک بستی میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال غزہ کے 60 فیصد علاقے پر قبضہ ہے اور ہدایت دی گئی ہے کہ اسے 70 فیصد […]

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا پاکستانی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے واشنگٹن میں اجلاس

روبیو اسحاق ڈار ملاقات

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو آج واشنگٹن میں پاکستانی نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات اس وقت ہو رہی ہے جب پاکستان امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ثالثی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : پارلیمنٹ عوامی ضروریات، امید آفرینی اور […]

پارلیمنٹ عوامی ضروریات، امید آفرینی اور قومی ترقی کا مرکز بنے، آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای

آیت اللہ خامنہ ای پارلیمنٹ

آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای نے موجودہ ایرانی پارلیمنٹ کے تیسرے سال کے آغاز پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ رہبر انقلاب نے پارلیمنٹ کو ملت کا نچوڑ، دینی جمہوریت کی علامت اور اسلامی جمہوریہ ایران میں قانون سازی کا بنیادی ستون قرار دیا۔ یہ بھی پڑھیں : "ٹرمپ کا دوٹوک اعلان: ایران کے ساتھ […]