"برطانوی پارلیمنٹ میں اسرائیلی لابی کے اثر و رسوخ پر اہم بحث کا آغاز”

برطانوی پارلیمنٹ میں اسرائیلی لابی کے اثر و رسوخ پر بحث کا آغاز

برطانوی پارلیمنٹ میں اسرائیلی لابی کی سرگرمیوں اور برطانوی سیاست پر اس کے اثر و رسوخ پر بحث کا آغاز ہوگا۔

حکومت نے 1 لاکھ 16 ہزار سے زائد دستخطوں والے petition پر 22 جون کو پارلیمنٹ میں بحث کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بحرانوں کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری ناگزیر ہیں، عراقی وزارت خارجہ

petition میں اسرائیلی ریاست سے منسلک لابیوں کی سرگرمیوں، ان کے دائرہ کار اور برطانوی فیصلوں پر ان کے اثرات کی جانچ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

متن میں غزہ میں تباہی، مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر دباؤ اور برطانیہ کی سیاسی ردعمل کو اس بحث کی اہمیت کا سبب قرار دیا گیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved