بحری جہاز کے قریب دھماکے کے بعد ایران کی امریکی جارحیت کے خلاف شدید مذمت

عمان کے ساحل پر بحری جہاز کے قریب زوردار دھماکا، ایران نے امریکی جارحیت کی مذمت کی

عمان کے ساحل پر ایک بحری جہاز کے قریب زوردار دھماکا ہوا ہے۔ برطانوی میری ٹائم ایجنسی کے مطابق یہ دھماکا مسقط سے 60 بحری میل دور پیش آیا جس سے جہاز کا کچھ ایندھن سمندر میں بہہ گیا۔ تاہم جہاز کے تمام عملے ارکان محفوظ ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : “بھوک اب میزائلوں سے بھی […]

“بھوک اب میزائلوں سے بھی سستا ہتھیار بن چکی ہے”، ہسپانوی وزیراعظم

ہسپانوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بھوک اب میزائلوں سے بھی سستا ہتھیار بن چکی ہے

ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے کہا ہے کہ دنیا میں بھوک اب میزائلوں سے بھی زیادہ سستا ہتھیار بن چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں سب کے لیے وافر خوراک موجود ہے، مگر کچھ طاقتیں جنگوں کے ذریعے تباہی پھیلا رہی ہیں۔ گزشتہ 8 سالوں میں دنیا بھر میں زرعی زمینوں اور مارکیٹوں […]

FPV ڈرون حملوں نے اسرائیلی فوج کو ہلا کر رکھ دیا، 11 اہلکار ہلاک

لبنان میں جنگ بندی کے بعد 11 صیہونی فوجی FPV ڈرون حملوں میں ہلاک

اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی کے بعد 11 صیہونی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ ان میں سے 7 فوجی مزاحمتی کارروائیوں میں FPV ڈرون حملوں کے ذریعے مارے گئے۔ یہ بھی پڑھیں : حزب اللہ کی مزاحمتی کارروائی، زوتر الشرقیہ میں اسرائیلی پیش قدمی رک گئی آج صبح سویرے ایک […]

حزب اللہ کی مزاحمتی کارروائی، زوتر الشرقیہ میں اسرائیلی پیش قدمی رک گئی

حزب اللہ نے زوتر الشرقيہ میں اسرائیلی پیش قدمی کو ناکام بنا دیا

لبنان کی اسلامی مزاحمت نے غاصب اسرائیلی فوج کی زوتر الشرقيہ میں پیش قدمی کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ مزاحمت کے مجاہدین نے صبح سے شدید جھڑپوں میں اسرائیلی فوج کو روکے رکھا ہے اور متعدد حملوں میں اسرائیلی ٹینکوں اور گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ یہ بھی پڑھیں : مناسکِ حج کے دوران پانی […]

مناسکِ حج کے دوران پانی کے معیار کی سخت نگرانی جاری

حجاج کو صحت بخش پانی کی فراہمی کے لیے یومیہ 4000 سے زائد ٹیسٹ

حجاج کرام کو صحت بخش پانی کی فراہمی کے لیے سعودی نیشنل واٹر کمپنی روزانہ 4000 سے زائد پانی نمونوں کے لیبارٹری ٹیسٹ کر رہی ہے۔ کمپنی نے مقدس مقامات پر پانی کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے جدید ترین مستقل اور موبائل لیبارٹریوں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : قطر […]

قطر کا واضح مؤقف، ایران سے متعلق 12 ارب ڈالر کی افواہیں مسترد

قطر نے ایران کو 12 ارب ڈالر کی پیشکش کی افواہ کو مسترد کر دیا

قطر نے ایران کو معاہدے کے بدلے 12 ارب ڈالر کی پیشکش کی افواہ کو مسترد کر دیا ہے۔ قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا کہ یہ افواہیں ایسے عناصر پھیلا رہے ہیں جو معاہدے کو سبوتاژ کرنا اور خطے میں سفارتی کوششوں کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : IRGC […]

IRGC نے جدید امریکی ڈرونز اور F-35 مار گرانے کا دعویٰ کر دیا

IRGC نے MQ9، RQ4 ڈرونز اور F-35 لڑاکا طیارے کو مار گرایا

اسلامی انقلابی گارڈ کور نے امریکی غاصب فوج کے MQ9 اور RQ4 ڈرونز سمیت F-35 لڑاکا طیارے کو مار گرایا ہے۔ IRGC کے پبلک ریلیشنز ڈیپارٹمنٹ نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ غاصب امریکی فوج خلیج فارس میں ایرانی فضائی حدود میں داخل ہوئی تھی۔ یہ بھی پڑھیں : حزب اللہ نے لبنانی فوج سے […]

حزب اللہ نے لبنانی فوج سے ٹکراؤ کی خبروں کو رد کر دیا

حزب اللہ لبنانی فوج سے کبھی ٹکرائے گی نہیں، مزاحمت کے پاس مزید سرپرائز ہیں

حزب اللہ لبنانی فوج سے کبھی ٹکرائے گی نہیں، مزاحمت کے پاس مزید حیران کن سرپرائز ہیں۔ حزب اللہ کے سیاسی کونسل کے رکن وفیق صفا نے کہا کہ لبنانی فوج قومی عقیدے کی حامل ہے اور مزاحمت اس سے کبھی ٹکرائے گی نہیں۔ یہ بھی پڑھیں : لبنان اسرائیل کشیدگی میں اضافہ، مذاکراتی عمل تعطل […]

لبنان اسرائیل کشیدگی میں اضافہ، مذاکراتی عمل تعطل کا شکار

غاصب اسرائیل نے لبنان فریم ورک معاہدہ واپس لے لیا، سیکیورٹی مذاکرات ناکام

غاصب اسرائیل نے لبنان کے ساتھ فریم ورک معاہدہ واپس لے لیا ہے جس کے نتیجے میں واشنگٹن میں طے شدہ سیکیورٹی مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔ لبنانی وفد کی قیادت سابق سفیر سائمن کرام کریں گے جو 29 مئی کو امریکی محکمہ جنگ میں مذاکرات کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں : ایران کا سخت مؤقف، […]

ایران کا سخت مؤقف، دباؤ یا دھمکیوں کے آگے نہیں جھکیں گے

ایران سیکیورٹی چیف کا اتحاد اور مزاحمت پر پیغام، امریکہ ایران مذاکرات جاری

ایران کے قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری محمد باقر ذوالقدر نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ کوئی پسپائی نہیں ہوگی۔ انہوں نے زور دیا کہ ایرانی قوم کی بیداری اور مزاحمت نے دشمن کو ناکام بنایا ہے اور اب اتحاد و ہم آہنگی ہی حتمی فتح کی ضمانت ہے۔ یہ بھی پڑھیں : کیوبا […]