حجاج کرام کو صحت بخش پانی کی فراہمی کے لیے سعودی نیشنل واٹر کمپنی روزانہ 4000 سے زائد پانی نمونوں کے لیبارٹری ٹیسٹ کر رہی ہے۔
کمپنی نے مقدس مقامات پر پانی کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے جدید ترین مستقل اور موبائل لیبارٹریوں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : قطر کا واضح مؤقف، ایران سے متعلق 12 ارب ڈالر کی افواہیں مسترد
نمونه مقدس مقامات کے مختلف ذرائع اور تقسیم پوائنٹس سے مستقل بنیادوں پر جمع کیے جا رہے ہیں۔ فیلڈ ٹیمیں 24 گھنٹے نمونے اکٹھا کر رہی ہیں جبکہ تکنیکی عملہ ان کی جانچ کر کے صحت کے ضوابط کے مطابق تصدیق کر رہا ہے۔


