کیوبا کی اپیل، اسرائیل لبنان میں کشیدگی بڑھانے سے باز رہے

کیوبا نے غاصب اسرائیل سے لبنان پر جارحیت روکنے کا مطالبہ کیا

کیوبا نے غاصب اسرائیل سے لبنان پر جاری وحشیانہ جارحیت فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کیوبا کے وزیر خارجہ برونو روڈریگز نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت لبنان کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے اور خطے میں عدم استحکام کو بڑھا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں : اسرائیلی میڈیا: شمالی علاقوں کے آبادکار مسلسل […]

اسرائیلی میڈیا: شمالی علاقوں کے آبادکار مسلسل دباؤ اور خوف میں زندگی گزارنے پر مجبور

اسرائیلی میڈیا کا اعتراف کہ شمالی آبادکار جنگ کے محض پیادے بن گئے ہیں

اسرائیلی میڈیا نے خبردار کیا ہے کہ شمالی علاقوں کے آبادکار ایک بڑی علاقائی جنگ میں محض پیادے بن کر رہ گئے ہیں۔ اسرائیلی اخبار اسرائیل ہیوم نے کہا کہ شمالی آبادکار اس وقت سب سے خطرناک مرحلے سے گزر رہے ہیں اور غاصب اسرائیل انہیں محض تحفظ کی دیوار بنا کر استعمال کر رہا […]

حزب اللہ کی کارروائی، اسرائیلی 401ویں بریگیڈ ہیڈکوارٹر ہدف بن گیا

حزب اللہ نے اسرائیلی 401 ویں بریگیڈ ہیڈ کوارٹر پر ڈرون حملہ کیا

لبنان کی اسلامی مزاحمت نے غاصب اسرائیلی فوج کے 401 ویں زره بند بریگیڈ کے ہیڈ کوارٹر پر ڈرون حملہ کیا ہے۔ حزب اللہ نے جنوبی لبنان کے بنت جبیل ضلع کے دیبل قصبے میں قائم اسرائیلی کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنایا۔ یہ بھی پڑھیں : اسرائیل کی وسیع کارروائی، 47 سے زائد لبنانی قصبوں پر […]

اسرائیل کی وسیع کارروائی، 47 سے زائد لبنانی قصبوں پر حملوں کی اطلاعات

غاصب اسرائیل نے جنوبی لبنان پر 47 سے زائد قصبوں پر حملے کیے

غاصب اسرائیل نے جنوبی لبنان پر سب سے بڑا حملہ کیا ہے۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے 47 سے زائد قصبوں اور دیہاتوں پر حملے کیے جن میں متعدد شہید اور زخمی ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں : امریکا ایران تنازع مزید خطرناک مرحلے میں داخل، حملے تیز ہونے کا دعویٰ لبنانی ذرائع کے مطابق حملے نبطیہ، صور، […]

امریکا ایران تنازع مزید خطرناک مرحلے میں داخل، حملے تیز ہونے کا دعویٰ

امریکہ نے جنوبی ایران اور کشتیوں پر حملے کیے، مذاکرات کے دوران جارحیت

امریکہ نے جنوبی ایران میں میزائل سائٹس اور کشتیوں پر حملے تیز کر دیے ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا کہ یہ حملے خود دفاع کے لیے کیے گئے، تاہم یہ کارروائی ایران امریکہ مذاکرات کے دوران ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں : جنگ زدہ غزہ میں حفظانِ صحت کا بحران، جلدی امراض میں اضافہ حملوں […]