امریکا ایران تنازع مزید خطرناک مرحلے میں داخل، حملے تیز ہونے کا دعویٰ

امریکہ نے جنوبی ایران اور کشتیوں پر حملے کیے، مذاکرات کے دوران جارحیت

امریکہ نے جنوبی ایران میں میزائل سائٹس اور کشتیوں پر حملے تیز کر دیے ہیں۔

امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا کہ یہ حملے خود دفاع کے لیے کیے گئے، تاہم یہ کارروائی ایران امریکہ مذاکرات کے دوران ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں : جنگ زدہ غزہ میں حفظانِ صحت کا بحران، جلدی امراض میں اضافہ

حملوں کے بعد ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے نے بندر عباس کے قریب دھماکوں کی تصدیق کی۔ یہ جارحیت علاقائی امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی غاصب امریکی پالیسی کا حصہ ہے۔

امریکہ نے لبنان میں حزب اللہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت کو بھی بڑھاوا دیا ہے جبکہ عالمی توانائی کی منڈی متاثر ہو رہی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved