اسرائیل کی وسیع کارروائی، 47 سے زائد لبنانی قصبوں پر حملوں کی اطلاعات

غاصب اسرائیل نے جنوبی لبنان پر 47 سے زائد قصبوں پر حملے کیے

غاصب اسرائیل نے جنوبی لبنان پر سب سے بڑا حملہ کیا ہے۔

اسرائیلی جنگی طیاروں نے 47 سے زائد قصبوں اور دیہاتوں پر حملے کیے جن میں متعدد شہید اور زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکا ایران تنازع مزید خطرناک مرحلے میں داخل، حملے تیز ہونے کا دعویٰ

لبنانی ذرائع کے مطابق حملے نبطیہ، صور، بنت جبیل، مرجعیون، جزین، صیدا اور مغربی بیقاع کے علاقوں میں کیے گئے۔ عرب سلیم، کفار رمان اور مشغرہ میں شدید بمباری ہوئی۔

لبنانی وزارت صحت کے مطابق 2 مارچ سے اب تک 3185 شہید اور 9633 زخمی ہو چکے ہیں۔ یہ حملے مزاحمت اور آزادی کے دن پر کیے گئے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved