“بھوک اب میزائلوں سے بھی سستا ہتھیار بن چکی ہے”، ہسپانوی وزیراعظم

ہسپانوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بھوک اب میزائلوں سے بھی سستا ہتھیار بن چکی ہے

ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے کہا ہے کہ دنیا میں بھوک اب میزائلوں سے بھی زیادہ سستا ہتھیار بن چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا میں سب کے لیے وافر خوراک موجود ہے، مگر کچھ طاقتیں جنگوں کے ذریعے تباہی پھیلا رہی ہیں۔ گزشتہ 8 سالوں میں دنیا بھر میں زرعی زمینوں اور مارکیٹوں پر 20 ہزار سے زائد حملے ہو چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : FPV ڈرون حملوں نے اسرائیلی فوج کو ہلا کر رکھ دیا، 11 اہلکار ہلاک

سانچیز نے اسرائیل پر الزام لگایا کہ وہ غزہ میں شہریوں کو بھوکا رکھ کر جنگ جیتنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے ایندھن کی قیمتوں میں اضافے، غیر قانونی جنگیں اور بندرگاہوں کی ناکہ بندی کو غذائی بحران اور مہنگائی کی اصل وجہ قرار دیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved