لبنان اسرائیل کشیدگی میں اضافہ، مذاکراتی عمل تعطل کا شکار

غاصب اسرائیل نے لبنان فریم ورک معاہدہ واپس لے لیا، سیکیورٹی مذاکرات ناکام

غاصب اسرائیل نے لبنان کے ساتھ فریم ورک معاہدہ واپس لے لیا ہے جس کے نتیجے میں واشنگٹن میں طے شدہ سیکیورٹی مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔

لبنانی وفد کی قیادت سابق سفیر سائمن کرام کریں گے جو 29 مئی کو امریکی محکمہ جنگ میں مذاکرات کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران کا سخت مؤقف، دباؤ یا دھمکیوں کے آگے نہیں جھکیں گے

حزب اللہ کے سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے براہ راست مذاکرات کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ یہ صرف اسرائیل کے فائدے کا راستہ ہے۔ انہوں نے لبنان کی خودمختاری، اسرائیلی جارحیت کا خاتمہ اور علاقائی آزادی کو قومی اہداف قرار دیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved