جنگ زدہ غزہ میں حفظانِ صحت کا بحران، جلدی امراض میں اضافہ

غزہ میں چوہوں اور کیڑے مکوڑوں سے جلدی بیماریاں تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے فلسطینی پناہ گزین (انروا) نے غزہ بھر میں صحت عامہ کی صورتحال میں شدید بگاڑ سے خبردار کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : ایران امریکا مذاکرات کی خبروں سے تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی انروا […]
ایران امریکا مذاکرات کی خبروں سے تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے کی خبروں کے بعد خام تیل کی قیمتیں 7 مئی کے بعد کم ترین سطح پر آ گئی ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 5 فیصد سے زائد گر گئیں جس سے پٹرولیم مصنوعات درآمد کرنے والے ممالک کو راحت ملنے کی امید پیدا ہوئی ہے۔ […]
سوڈان میں غذائی قلت میں اضافہ، ایران جنگ نے حالات مزید خراب کر دیے

ایران کی جنگ نے سوڈان میں خوراک کے بحران کو مزید گہرا کر دیا ہے۔ سوڈان بھر کے کسانوں کا کہنا ہے کہ عالمی ایندھن اور کھاد کی قیمتوں میں اضافے سے وہ اس موسم گرما میں پودے لگانے میں کمی کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : امریکا ایران مذاکرات کا اگلا […]
امریکا ایران مذاکرات کا اگلا مرحلہ پاکستان میں ہونے کا امکان، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بہت جلد امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے اگلے دور کی میزبانی کرے گا۔ انہوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قیام امن کی کوششوں پر مبارک باد دی اور کہا کہ پاکستانی قیادت کے ساتھ ان کی مفید گفتگو ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں : ایرانی وزارت […]
ایرانی وزارت خارجہ: تہران اور واشنگٹن نے معاہدے کے بنیادی نکات طے کر لیے

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا معاہدے کے لیے فریم ورک پر متفق ہو گئے ہیں۔ اسماعیل بقائی نے تہران میں پریس بریفنگ میں بتایا کہ زیادہ تر نکات پر اتفاق ہو گیا ہے، تاہم معاہدے پر دستخط ابھی قریب نہیں۔ یہ بھی پڑھیں : بیجنگ میں سفارتی سرگرمیاں تیز، […]
بیجنگ میں سفارتی سرگرمیاں تیز، شہباز شریف نے چینی وزیراعظم سے ملاقات کی

وزیراعظم شہباز شریف نے بیجنگ میں چینی وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک چین اسٹریٹجک تعاون کو مزید مضبوط کرنے اور طے شدہ منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں : لبنان اسرائیل تعلقات میں نئی کشیدگی، فریم ورک معاہدہ ختم چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم […]
لبنان اسرائیل تعلقات میں نئی کشیدگی، فریم ورک معاہدہ ختم

غاصب اسرائیل نے لبنان کے ساتھ فریم ورک معاہدہ واپس لے لیا ہے اور سیکیورٹی امور پر مذاکرات کو دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ لبنانی وفد کی قیادت سابق سفیر سائمن کرام کریں گے جو 29 مئی کو واشنگٹن میں امریکی محکمہ جنگ میں مذاکرات کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں : میتولا میں حزب اللہ ڈرون […]
میتولا میں حزب اللہ ڈرون کی براہِ راست کارروائی، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

لبنان کی اسلامی مزاحمت نے غاصب اسرائیلی فوج کے خلاف اپنی فوجی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ حزب اللہ کے ڈرون نے شمالی صیہونی بستی میتولا میں ایک عمارت کو براہ راست نشانہ بنایا۔ یہ بھی پڑھیں : روح پرور مناظر، دنیا بھر سے آئے عازمین منیٰ میں اکٹھے اسرائیلی میڈیا کے مطابق ریسکیو ٹیمیں […]
روح پرور مناظر، دنیا بھر سے آئے عازمین منیٰ میں اکٹھے

حج کے مقدس مناسک کا آغاز ہو گیا ہے اور تقریباً 20 لاکھ مسلمان عازمین منیٰ میں جمع ہو رہے ہیں۔ عازمین پیر کے صبح منیٰ پہنچے جہاں ترویح کا دن منایا جا رہا ہے جو حج کی پہلی منزل اور عرفات میں وقوف کی تیاری کا دن ہے۔ یہ بھی پڑھیں : جنگ زدہ غزہ […]
جنگ زدہ غزہ میں عیدالاضحیٰ، عبادت اور قربانی کی آزادی بھی چھن گئی

غزہ کے مظلوم فلسطینی تیسری بار عید الاضحیٰ محاصرے، بھوک اور بے گھری میں گزار رہے ہیں۔ غاصب اسرائیل کی وحشیانہ جنگ اور ناکہ بندی نے حج، قربانی اور آزادیِ عبادت جیسے مقدس شعائر ادا کرنے کی سہولت بھی چھین لی ہے۔ یہ بھی پڑھیں : جنوبی لبنان نے آزادی کی جدوجہد کی نئی تاریخ رقم […]