جنوبی لبنان نے آزادی کی جدوجہد کی نئی تاریخ رقم کی

لبنان میں مزاحمت اور آزادی کے دن کی یاد میں جنوبی علاقوں میں جشن کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سال یہ دن اس وقت منایا جا رہا ہے جب جنوبی لبنان ایک بار پھر اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بن رہا ہے، مگر مزاحمت اپنی پوزیشن پر ڈٹی ہوئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں : اسرائیلی معیشت کو […]
اسرائیلی معیشت کو ایک اور جھٹکا، تعمیراتی شعبے میں بحران سنگین

اسرائیلی تعمیراتی شعبے کا بحران مزید گہرا ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں 2026 کے پہلے چار مہینوں میں 270 سے زائد کمپنیاں دیوالیہ ہو گئیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق شعبہ شدید مالی دباؤ، مزدوروں کی کمی اور بڑھتی ہوئی لاگت کا شکار ہے۔ یہ بھی پڑھیں : غزہ میں اسرائیلی قبضہ وسیع، سیز فائر […]
غزہ میں اسرائیلی قبضہ وسیع، سیز فائر بھی فلسطینیوں کو تحفظ نہ دے سکا

غاصب اسرائیل نے سیز فائر کے دوران غزہ پر اپنا فوجی کنٹرول مزید بڑھا لیا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق قابض فوج نے پیلے لائن کو کئی سو میٹر اندر دھکیل کر غزہ کے 59 فیصد رقبے پر قبضہ کر لیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : لبنان کا دوٹوک مؤقف، اسرائیل کا مکمل […]
لبنان کا دوٹوک مؤقف، اسرائیل کا مکمل انخلا ہی قومی مطالبہ قرار

لبنانی صدر جوزف عون نے اسرائیل کے مکمل انخلا کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کسی بھی قبضے کو قبول نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ براہ راست مذاکرات تسلیم یا ہتھیار ڈالنا نہیں بلکہ لبنان کے حق خودارادیت اور خودمختاری کا تحفظ ہے۔ یہ بھی پڑھیں : غزہ میں خونریزی نہ رک […]
غزہ میں خونریزی نہ رک سکی، سیز فائر کے بعد شہادتیں 900 سے تجاوز کر گئیں

غزہ کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قابض اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی شہید اور 8 زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت نے کہا کہ ان میں سے 5 نئے حملوں میں شہید ہوئے جبکہ ایک زخمی شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔ یہ بھی […]