دشمن نے ہمیشہ کی طرح ایران کے بارے میں غلط اندازہ لگایا، عراقچی

دشمن نے ہمیشہ کی طرح ایران کے بارے میں غلط اندازہ لگایا، عراقچی یہ بھی پڑھیں : دارخوین پاور پلانٹ پر حملہ پرامن انفراسٹرکچر پر حملہ، جوابی اقدامات کریں گے، غریب آبادی ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ دشمن نے ایران کے بارے میں غلط اندازہ لگایا اور اس کی مزاحمت […]
ایرانی وزیر خارجہ نے خلیج فارس کے ممالک کے درمیان مشترکہ علاقائی سلامتی نظام کی تجویز دی

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے خلیج فارس کے ساحلی ممالک کے درمیان بیرونی فوجی مداخلت سے پاک مشترکہ علاقائی سلامتی نظام قائم کرنے کی تجویز دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں : ایران۔امریکہ معاہدہ ہی لبنان کے حقوق کے حصول کا واحد مؤثر راستہ ہے، لبنانی پارلیمانی اسپیکر بغداد میں عراقی قومی سلامتی کے مشیر […]
عباس عراقچی بغداد پہنچ گئے؛ علاقائی صورتحال اور شہید امام خامنہ ای کی تشییع پر بات چیت

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سرکاری دورے پر عراقی دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : ایران اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارتی سرگرمیاں دوبارہ بحال دورے کے دوران وہ عراقی اعلیٰ حکام سے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، علاقائی صورتحال اور عراق کے مقدس مقامات پر شہید رہبر انقلاب حضرت […]
ایران-امریکہ امن معاہدہ، پہلا مرحلہ جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز پر مرکوز

ایران-امریکہ امن معاہدے کا پہلا مرحلہ جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز سے متعلق امور پر مرکوز ہوگا۔ ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے فوراً بعد مذاکرات کا دوسرا مرحلہ شروع ہو جائے گا جو 60 دن تک جاری رہے گا۔ یہ بھی پڑھیں : بحری محاصرے کے […]
ایران اور جاپان کے وزرائے خارجہ میں اہم رابطہ، ایران۔امریکا امن معاہدے کا خیرمقدم

جاپانی وزیر خارجہ توشیمیتسو موتیگی نے ایران اور امریکہ کے درمیان طے پانے والی اسلام آباد مفاہمت کا خیرمقدم کیا ہے۔ انہوں نے اسے علاقائی بحرانوں کے حل کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا اور معاہدے کی تمام شقوں پر مکمل عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا۔ یہ بھی پڑھیں : چکوال واقعہ: […]
عراقچی: معاہدے کے بعد خطے میں امن، ایران کے منجمد اثاثے بھی بحال ہوں گے

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ طے پانے والی مفاہمت پر دستخط کے بعد ملک کے منجمد مالی اثاثے بحال ہو جائیں گے اور تمام محاذوں پر امن قائم ہوگا۔ انہوں نے بحری محاصرے کے خاتمے کو مفاہمت کا پہلا اور بنیادی موضوع قرار دیا۔ یہ بھی پڑھیں […]
ایرانی وزیر خارجہ کے سعودی اور ترک وزرائے خارجہ سے اہم رابطے، اہم امور پر تبادلہ خیال

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سعودی عرب اور ترکی کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ٹیلیفونک رابطے کیے۔ انہوں نے ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے گفتگو میں جنوبی ایران پر امریکی حملوں کے بعد پیدا ہونے والی علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا۔ یہ بھی […]
"عباس عراقچی نے وزیراعظم پاکستان کا خط رہبرِ انقلاب سید مجتبیٰ خامنہ ای کے نام وصول کر لیا”

تہران (7 جون 2026): ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی کے ذریعے وزیر اعظم شہباز شریف کا خصوصی خط رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے نام وصول کر لیا۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات، باہمی تعاون اور ایران-امریکہ تناؤ کے حل […]
حزب اللہ کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا، بیروت پر حملے کی صورت میں سخت جواب دیں گے: عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جنوبی بیروت پر اسرائیلی حملے کی صورت میں ایران بھرپور اور سخت جواب دے گا۔ ان کے مطابق ایران کے اس واضح انتباہ نے مخالف فریق کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا ہے۔ عراقچی نے زور دیا کہ ایران طویل جنگ کے لیے مکمل […]
ایران اور امریکہ کے درمیان پیغامات کا تبادلہ جاری، قیاس آرائیوں پر توجہ نہ دی جائے: عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان پیغامات کا تبادلہ جاری ہے۔ عراقچی نے تہران میں کابینہ کے اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کے خاتمے کے لیے دونوں ممالک کے درمیان رابطہ بدستور جاری ہے، تاہم ابھی تک کوئی حتمی نتیجہ […]