ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سرکاری دورے پر عراقی دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : ایران اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارتی سرگرمیاں دوبارہ بحال
دورے کے دوران وہ عراقی اعلیٰ حکام سے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، علاقائی صورتحال اور عراق کے مقدس مقامات پر شہید رہبر انقلاب حضرت امام سید علی خامنہ ای کی تشییع جنازہ کے انتظامات پر مشاورت کریں گے۔


