دشمن نے ہمیشہ کی طرح ایران کے بارے میں غلط اندازہ لگایا، عراقچی
یہ بھی پڑھیں : دارخوین پاور پلانٹ پر حملہ پرامن انفراسٹرکچر پر حملہ، جوابی اقدامات کریں گے، غریب آبادی
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ دشمن نے ایران کے بارے میں غلط اندازہ لگایا اور اس کی مزاحمت کا تصور نہیں کیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے اپنی سیاسی ساکھ یا مستقبل کے بجائے ہمیشہ قومی مفاد کو مقدم رکھا۔


