ایران اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارتی سرگرمیاں دوبارہ بحال

جبل علی بندرگاہ

ایران اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارتی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہو گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : نتن یاہو نے اسرائیل کو تاریخ کے بدترین اسٹریٹجک نقصان پہنچایا، صہیونی میڈیا

ایرانی تجارتی فروغ تنظیم کے نائب سربراہ سید محمد صادق قناعت‌زادہ نے بتایا کہ 12 روزہ جنگ کے دوران معطل ہونے والی تجارت جبل علی بندرگاہ کے ذریعے دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ ایرانی کنٹینرز کی کلیئرنس کا عمل بھی بحال کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت جلد ہی جنگ سے پہلے کی سطح پر واپس آ جائے گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved