ایران اور جاپان کے وزرائے خارجہ میں اہم رابطہ، ایران۔امریکا امن معاہدے کا خیرمقدم

ایرانی اور جاپانی وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، ایران-امریکہ معاہدے کا خیرمقدم

جاپانی وزیر خارجہ توشیمیتسو موتیگی نے ایران اور امریکہ کے درمیان طے پانے والی اسلام آباد مفاہمت کا خیرمقدم کیا ہے۔

انہوں نے اسے علاقائی بحرانوں کے حل کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا اور معاہدے کی تمام شقوں پر مکمل عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا۔

یہ بھی پڑھیں : چکوال واقعہ: ’ڈاکوؤں پر اہلکار نے اندھا دھند فائرنگ کی، ننھی بچی زندگی سے محروم ہو گئی‘

پیر کے روز ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو میں دونوں نے معاہدے کی بنیادی شقوں، آبنائے ہرمز کے امور اور مستقبل کے اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved