حماس کا القسام مجاہد مجدی ابو عرہ کی شہادت پر سوگ، خراجِ عقیدت پیش کیا

حماس کے رہنما محمود مرداوی نے القسام بریگیڈز کے مجاہد مجدی نور الدین ابو عرہ کی شہادت پر گہرے سوگ اور زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : غزہ کے پناہ گزین خیموں پر حملہ، حماس نے فوری عالمی مداخلت کا مطالبہ کر دیا شہید مجدی ابو عرہ کا تعلق طوباس کے قصبہ […]
غزہ کے پناہ گزین خیموں پر حملہ، حماس نے فوری عالمی مداخلت کا مطالبہ کر دیا

حماس کے ترجمان حازم قاسم نے غزہ کے علاقے خان یونس میں بے گھر افراد کے خیموں پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں : شمالی غزہ میں تین یہودی بستیوں کے قیام کی منصوبہ بندی انہوں نے کہا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے خیموں پر بمباری کر کے ان میں آگ […]
شمالی غزہ میں تین یہودی بستیوں کے قیام کی منصوبہ بندی

قابض اسرائیل کے انتہا پسند وزیر خزانہ بزلئیل سموٹریچ نے شمالی غزہ میں تین نئی یہودی بستیوں کے قیام کی منصوبہ بندی مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : اسرائیلی آبادکاری کے ای ون منصوبے پر پاکستان کا سخت ردعمل سموٹریچ نے کہا کہ منصوبے پر عمل درآمد کے لیے صرف وزیراعظم بنجمن […]
اسرائیلی آبادکاری کے ای ون منصوبے پر پاکستان کا سخت ردعمل

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے اسرائیل کے نام نہاد ای ون منصوبے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : قابض اسرائیل کی آبادکاری مہم میں شدت، فلسطینی شہری مسلسل نشانے پر عاصم افتخار نے کہا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں 4,750 نئے رہائشی یونٹس کی منظوری فلسطینی […]
قابض اسرائیل کی آبادکاری مہم میں شدت، فلسطینی شہری مسلسل نشانے پر

مقبوضہ غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کی جارحیت میں شدت آ گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں : غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 8 فلسطینی شہید، 26 زخمی گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آباد کاروں نے بیت المقدس، طوباس، نابلس، رام اللہ، الخلیل اور سلفیت سمیت مختلف علاقوں میں فلسطینی گھروں، زرعی […]
غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 8 فلسطینی شہید، 26 زخمی

غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 8 فلسطینی شہید اور 26 زخمی ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں : شہید اسماعیل ہنیہ کے بھتیجے ولید ہنیہ بھی شہید فلسطینی وزارت صحت کے مطابق جنگ بندی کے آغاز (10 اکتوبر 2025) سے اب تک 1,053 شہید اور 3,406 زخمی ہو چکے ہیں۔ 7 اکتوبر 2023 […]
اسرائیلی حملوں میں خان یونس میں ماں اور بیٹی شہید

اسرائیلی بمباری میں خان یونس کے المواسی علاقے میں ایک ماں اور اس کی چھوٹی بیٹی شہید ہو گئیں۔ یہ بھی پڑھیں : شہید اسماعیل ہنیہ کے بھتیجے ولید ہنیہ بھی شہید دیر البلح اور خان یونس میں اسرائیلی حملوں میں ایک بچہ سمیت کم از کم 5 فلسطینی شہید اور 30 سے زائد زخمی ہوئے۔ […]
شہید اسماعیل ہنیہ کے بھتیجے ولید ہنیہ بھی شہید

غزہ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں شہید اسماعیل ہنیہ کے بھتیجے ولید ہنیہ بھی شہید ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں : امریکہ نے تیل کے ہنگامی ذخائر 1983 کی کم ترین سطح تک پہنچا دیے، ایران جنگ کے بعد غزہ جنگ کے دوران اب تک اسماعیل ہنیہ کے خاندان کے 60 سے زائد افراد شہید […]
امریکہ نے تیل کے ہنگامی ذخائر 1983 کی کم ترین سطح تک پہنچا دیے، ایران جنگ کے بعد

امریکہ نے ایران کے ساتھ جنگ کے اثرات کم کرنے کے لیے اپنے ہنگامی تیل کے ذخائر 1983 کے بعد سب سے کم سطح تک پہنچا دیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : گوتریس نے اسرائیلی بستیوں کی شدید مذمت کی، 1967 کے بعد بدترین نقل مکانی کا خطرہ امریکی توانائی محکمے کے مطابق اسٹریٹجک پیٹرولیم ریزرو […]
گوتریس نے اسرائیلی بستیوں کی شدید مذمت کی، 1967 کے بعد بدترین نقل مکانی کا خطرہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی توسیع، آباد کاروں کی جارحیت اور فوجی کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں : مزاحمتی کمیٹیوں نے اسموتریچ کے غزہ میں بستیوں کے منصوبے کی مذمت کی گوتریس نے خبردار کیا کہ یہ پالیسیاں 1967 کے بعد مغربی […]