غزہ کے پناہ گزین خیموں پر حملہ، حماس نے فوری عالمی مداخلت کا مطالبہ کر دیا

غزہ میں خیموں پر بمباری

حماس کے ترجمان حازم قاسم نے غزہ کے علاقے خان یونس میں بے گھر افراد کے خیموں پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : شمالی غزہ میں تین یہودی بستیوں کے قیام کی منصوبہ بندی

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے خیموں پر بمباری کر کے ان میں آگ لگا دی، جس کے نتیجے میں ایک بچی شہید ہو گئی۔ حازم قاسم نے عالمی برادری، عرب لیگ اور فلسطینی اتھارٹی کی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved