شہید اسماعیل ہنیہ کے بھتیجے ولید ہنیہ بھی شہید

شہید ولید ہنیہ

غزہ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں شہید اسماعیل ہنیہ کے بھتیجے ولید ہنیہ بھی شہید ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ نے تیل کے ہنگامی ذخائر 1983 کی کم ترین سطح تک پہنچا دیے، ایران جنگ کے بعد

غزہ جنگ کے دوران اب تک اسماعیل ہنیہ کے خاندان کے 60 سے زائد افراد شہید ہو چکے ہیں، جبکہ ان کی بہن اسرائیلی جیل میں قید ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved