غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 8 فلسطینی شہید، 32 زخمی
یہ بھی پڑھیں : پاکستان علما کونسل کا مفتیِ اعظم فلسطین کی گرفتاری پر شدید احتجاج
فلسطینی وزارتِ صحت نے اعلان کیا ہے کہ قابض اسرائیل کی مسلسل جاری سفاکانہ جارحیت کے نتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں 8 شہداء کے جسد خاکی اور 32 زخمی لائے گئے ہیں۔
وزارت نے بتایا کہ 10 اکتوبر سنہ 2025ء سے اب تک شہداء کی تعداد 1,108 ہو گئی ہے۔


