اسرائیلی حملوں میں خان یونس میں ماں اور بیٹی شہید

خان یونس میں اسرائیلی حملہ

اسرائیلی بمباری میں خان یونس کے المواسی علاقے میں ایک ماں اور اس کی چھوٹی بیٹی شہید ہو گئیں۔

یہ بھی پڑھیں : شہید اسماعیل ہنیہ کے بھتیجے ولید ہنیہ بھی شہید

دیر البلح اور خان یونس میں اسرائیلی حملوں میں ایک بچہ سمیت کم از کم 5 فلسطینی شہید اور 30 سے زائد زخمی ہوئے۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے اس حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری، عرب لیگ اور فلسطینی اتھارٹی کی خاموشی پر تنقید کی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved