اسرائیلی فوج نے غزہ شہر اور خان یونس میں پناہ گزین خیموں پر حملے جاری رکھے، جن میں متعدد فلسطینی شہید و زخمی ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں : لبنان کی خودمختاری کا نقصان: شیخ نعیم قاسم کا لبنان-اسرائیل فریم ورک پر شدید ردعمل
غزہ صحت وزارت کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں 8 فلسطینی شہید اور 20 زخمی ہوئے۔ غزہ شہر کے الجلاء اسٹریٹ اور خان یونس کے المواسی علاقے میں ڈرون حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد متاثر ہوئے۔


