غزہ پر اسرائیلی جارحیت، شہداء کی تعداد 73 ہزار 102 تک پہنچ گئی

غزہ تل الہویٰ اسرائیلی حملہ

غزہ پر اسرائیلی جارحیت، شہداء کی تعداد 73 ہزار 102 تک پہنچ گئی

یہ بھی پڑھیں : مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزیوں سے مرعوب نہیں ہوں گے، باقر قالیباف

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی پر قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں 4 فلسطینی شہید اور 11 زخمی ہو گئے۔

طبی ذرائع نے بتایا کہ سات اکتوبر 2023 سے اب تک شہداء کی تعداد 73,102 اور زخمیوں کی تعداد 1,73,581 تک پہنچ گئی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved