پاکستانی وفد رہبر انقلاب کی تشییع میں شریک ہوگا، شہباز شریف کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ شہید رہبر انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لیے پاکستان کا ایک اعلیٰ سطحی وفد ایران جائے گا۔ انہوں نے قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے انہیں تشییع کی تقریب میں شرکت […]
عوام اور لشکر اسلام رہبر معظم کے ساتھ مضبوط پہاڑ کی طرح کھڑے ہیں، سپاہ پاسداران انقلاب

سپاہ پاسداران انقلاب نے رہبر معظم انقلاب آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کے حالیہ پیغام کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام اور لشکر اسلام رہبر انقلاب کے ساتھ مضبوط پہاڑ کی طرح کھڑے ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ رہبر انقلاب کے پیغام نے قوم میں مزید اتحاد پیدا کیا ہے اور […]
رہبر انقلاب کے احکامات مشعلِ راہ، حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں: قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب کے اسٹریٹجک پیغام نے مذاکرات کے حساس مرحلے کی سمت واضح کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ رہبر انقلاب کے احکامات ان کے لیے مشعل راہ ہیں اور ایران مقاومتی محاذ کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ یہ […]
حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں صہیونی پیش قدمی کا مقابلہ کیا، متعدد گاڑیاں نذر آتش

حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں صہیونی رجیم کی پیش قدمی کا مقابلہ کیا ہے۔ المیادین کے نامہ نگار کے مطابق مزاحمتی مجاہدین نے کفر تبنیت کی جانب بڑھنے والی صہیونی فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ یہ بھی پڑھیں : جو نتن یاہو کو ووٹ دے وہ احمق ہے، صہیونی میڈیا حزب اللہ نے کہا کہ […]
جو نتن یاہو کو ووٹ دے وہ احمق ہے، صہیونی میڈیا

صہیونی میڈیا نے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو شخص انہیں ووٹ دیتا ہے وہ عقل سے عاری ہے۔ عبرانی زبان کے میڈیا ادارے حدشوت بزمان نے لکھا کہ نتن یاہو کو ووٹ دینے والے افراد احمق ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : آئی اے ای اے سربراہ کا […]
آئی اے ای اے سربراہ کا ایران امریکہ معاہدے کا خیرمقدم

بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ رافائل گروسی نے ایران اور امریکہ کے درمیان طے پانے والے عبوری معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب اس معاہدے کے تکنیکی نفاذ کا مرحلہ شروع کیا جا سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : ایران اور امریکہ کے صدور نے اسلام […]
ایران اور امریکہ کے صدور نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے، معاہدے کی تفصیلات جاری

ایران اور امریکہ کے صدور نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت تمام محاذوں، بشمول لبنان، پر فوجی کارروائیوں کا فوری اور مستقل خاتمہ کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں : ایران کے ساتھ نیا معاہدہ امریکہ کے لیے شکست اور مہنگا سودا ہے، نینسی پلوسی مفاہمتی یادداشت کی […]
ایران کے ساتھ نیا معاہدہ امریکہ کے لیے شکست اور مہنگا سودا ہے، نینسی پلوسی

امریکی ایوان نمائندگان کی سابق اسپیکر نینسی پلوسی نے ایران اور امریکہ کے درمیان طے پانے والے نئے معاہدے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے واشنگٹن کے لیے ایک واضح شکست قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ معاہدہ امریکی ٹیکس دہندگان پر اربوں ڈالر کا اضافی بوجھ ڈالے گا جبکہ اس […]
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر 60 روز بعد فیس وصول کی جائے گی، قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت میں آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں سے فیس وصول کرنے کی شق شامل ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ابتدائی 60 روز کے دوران جہازوں کو بلا معاوضہ گزرنے کی اجازت ہوگی، اس کے بعد خدمات کے بدلے […]
جنوبی لبنان میں اسرائیل کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، صورتحال کشیدہ

جنوبی لبنان میں صہیونی رجیم کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں مسلسل جاری ہیں جس کے نتیجے میں صورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے۔ لبنانی ذرائع کے مطابق حزب اللہ نے ان خلاف ورزیوں کے جواب میں جوابی کارروائیاں بھی کی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : رہبر انقلاب: مذاکرات کا مطلب دشمن کے آگے […]