رہبر انقلاب: مذاکرات کا مطلب دشمن کے آگے جھکنا نہیں

رہبر انقلاب کا ایران-امریکہ معاہدے اور مذاکرات پر اہم پیغام

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت قومی مفادات اور مزاحمتی محاذ کے حقوق کے تحفظ کی بنیاد پر منظور کی گئی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ آئندہ مذاکرات ہرگز دشمن کے مطالبات تسلیم کرنے کے مترادف نہیں ہوں گے۔ […]