رہبر انقلاب: مذاکرات کا مطلب دشمن کے آگے جھکنا نہیں

رہبر انقلاب کا ایران-امریکہ معاہدے اور مذاکرات پر اہم پیغام

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت قومی مفادات اور مزاحمتی محاذ کے حقوق کے تحفظ کی بنیاد پر منظور کی گئی ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ آئندہ مذاکرات ہرگز دشمن کے مطالبات تسلیم کرنے کے مترادف نہیں ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں : مفت سولر ہومز سسٹمز تقسیم کرنے کا اعلان، سندھ حکومت کا بڑا پروگرام

رہبر انقلاب نے کہا کہ صدر جمہوریہ نے قوم اور مزاحمتی محاذ کے حقوق کی ضمانت دی ہے۔ ایرانی قوم طے شدہ شرائط کے مکمل عملی نفاذ کی منتظر ہے۔ اگر امریکہ ناجائز مطالبات کرے گا تو ایران سر تسلیم خم نہیں کرے گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved