صہیونی میڈیا نے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو شخص انہیں ووٹ دیتا ہے وہ عقل سے عاری ہے۔
عبرانی زبان کے میڈیا ادارے حدشوت بزمان نے لکھا کہ نتن یاہو کو ووٹ دینے والے افراد احمق ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : آئی اے ای اے سربراہ کا ایران امریکہ معاہدے کا خیرمقدم
میڈیا نے مزید کہا کہ بابون بندر بھی ان لوگوں سے زیادہ عقلمند ہے۔ والا نے نتن یاہو سے حقیقت کا سامنا کرنے کا مطالبہ کیا اور ٹرمپ کے ایران سے پیچھے ہٹنے کے بعد لبنان، شام اور غزہ کی صورتحال پر سوالات اٹھائے۔


