آئی اے ای اے سربراہ کا ایران امریکہ معاہدے کا خیرمقدم

آئی اے ای اے سربراہ رافائل گروسی کا ایران امریکہ معاہدے پر بیان

بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ رافائل گروسی نے ایران اور امریکہ کے درمیان طے پانے والے عبوری معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب اس معاہدے کے تکنیکی نفاذ کا مرحلہ شروع کیا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران اور امریکہ کے صدور نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے، معاہدے کی تفصیلات جاری

گروسی نے جنیوا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مفاہمتی یادداشت پر دستخط ایک اچھی پیش رفت ہے اور اب فریقین کے ساتھ بیٹھ کر عملی اقدامات پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved