جنوبی لبنان میں اسرائیل کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، صورتحال کشیدہ

جنوبی لبنان میں صہیونی رجیم کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں

جنوبی لبنان میں صہیونی رجیم کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں مسلسل جاری ہیں جس کے نتیجے میں صورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے۔

لبنانی ذرائع کے مطابق حزب اللہ نے ان خلاف ورزیوں کے جواب میں جوابی کارروائیاں بھی کی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : رہبر انقلاب: مذاکرات کا مطلب دشمن کے آگے جھکنا نہیں

صہیونی فوج نے ضلع نبطیہ کے علاقے کفر بنیت کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا جبکہ بیت یاحون میں سونک بم گرائے گئے جس سے متعدد افراد زخمی ہوئے۔ بیروت کے جنوبی مضافات میں بھی اسرائیلی جاسوس ڈرونز کی پروازیں دیکھی گئیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved