حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں صہیونی رجیم کی پیش قدمی کا مقابلہ کیا ہے۔
المیادین کے نامہ نگار کے مطابق مزاحمتی مجاہدین نے کفر تبنیت کی جانب بڑھنے والی صہیونی فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔
یہ بھی پڑھیں : جو نتن یاہو کو ووٹ دے وہ احمق ہے، صہیونی میڈیا
حزب اللہ نے کہا کہ کفر تبنیت–علی الطاہر کا علاقہ دشمن کی پیش قدمی کے لیے ناقابل تسخیر رہے گا۔ مجاہدین نے تین مرکاوا ٹینکوں کو گائیڈڈ میزائلوں سے نشانہ بنایا اور نذر آتش کر دیا۔


