چکوال واقعہ: ’ڈاکوؤں پر اہلکار نے اندھا دھند فائرنگ کی، ننھی بچی زندگی سے محروم ہو گئی‘

چکوال میں سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ سے بچی کی شہادت

چکوال: ڈاکوؤں پر اہلکار کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک ننھی بچی شہید ہو گئی۔ سی سی ڈی کے سربراہ سہیل چٹھہ نے کہا کہ اہلکار ڈکیتی روکنے کے لیے موقع پر پہنچے تو ڈاکو شہری کی گاڑی کے پیچھے چھپ گئے، جس پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی۔ یہ بھی پڑھیں : کالعدم ایکشن کمیٹی […]

کالعدم ایکشن کمیٹی احتجاج چھوڑ کر جانے والے شہریوں کو ڈرانے اور دھمکانے لگی

کالعدم ایکشن کمیٹی کی جانب سے احتجاج چھوڑنے والوں کو دھمکیاں

کالعدم آزاد جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی احتجاج چھوڑ کر واپس جانے والے شہریوں کو ڈرانے اور دھمکانے لگی ہے۔ آزاد جموں و کشمیر پولیس نے اس بے بنیاد پروپیگنڈے کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : پی آئی اے کے بعد کس ادارے کی نجکاری ہوگی؟ وزیر خزانہ […]

پی آئی اے کے بعد کس ادارے کی نجکاری ہوگی؟ وزیر خزانہ کا انکشاف

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا اداروں کی نجکاری پر بیان

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پی آئی اے کے بعد مزید سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز)، اسلام آباد ایئرپورٹ، بینکاری اور انشورنس کے شعبوں میں بھی نجی شعبے کی شمولیت اور اصلاحات کا عمل جاری رکھا جائے گا۔ […]

کراچی میں منکی پاکس پھیلنے لگا، 11واں کیس سامنے آگیا

کراچی میں منکی پاکس کے 11ویں کیس کی تصدیق

کراچی: منکی پاکس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے، لانڈھی سے 11واں کیس رپورٹ ہوا۔ محکمہ صحت کے مطابق لانڈھی کے محبت نگر کے رہائشی 35 سالہ شخص میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں : کراچی کا مستقل حل صرف نیا صوبہ ہے، خالد مقبول صدیقی مریض کو سندھ انفیکشن ڈیزز اسپتال […]

کراچی کا مستقل حل صرف نیا صوبہ ہے، خالد مقبول صدیقی

خالد مقبول صدیقی کا کراچی کے لیے نیا صوبہ بنانے کا مطالبہ

خالد مقبول صدیقی نے کراچی کا مستقل حل صرف نیا صوبہ بنانے میں دیکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت گزشتہ 15 سال میں این ایف سی سے ملنے والے 22 ہزار ارب روپے کہاں خرچ کر چکی ہے؟ یہ بھی پڑھیں : غزہ امداد کنوائے کے کارکنوں کی لیبیا میں گرفتاری، عالمی احتجاج اور […]

غزہ امداد کنوائے کے کارکنوں کی لیبیا میں گرفتاری، عالمی احتجاج اور بھوک ہڑتال

غزہ امداد کارکنوں کی لیبیا میں گرفتاری کے خلاف عالمی بھوک ہڑتال اور احتجاج

غزہ امداد پہنچانے والے عالمی Sumud North African Land Convoy کے کارکنوں کی لیبیا میں گرفتاری کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج اور بھوک ہڑتال شروع ہو گئی ہے۔ 13 ممالک سے تعلق رکھنے والے درجنوں کارکنوں نے بھوک ہڑتال کا آغاز کر دیا ہے اور گرفتار کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ […]

روسی اور ترک وزرائے خارجہ کا خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال متوقع

روسی اور ترک وزرائے خارجہ کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان روس میں ہونے والی ملاقات کے دوران خطے کی تازہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کریں گے۔ روسی وزارت خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ مشرق وسطیٰ اور بحیرہ اسود کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں : ایران۔امریکہ معاہدہ نیتن یاہو […]

ایران۔امریکہ معاہدہ نیتن یاہو کی بڑی ناکامی ثابت ہوگا، یائیر لاپیڈ

اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لاپیڈ کا نیتن یاہو پر تنقید

اسرائیلی اپوزیشن کے سربراہ یائیر لاپیڈ نے ایران اور امریکہ کے درمیان متوقع معاہدے کو وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی بڑی ناکامی قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہ معاہدہ طے پا جاتا ہے تو اسرائیل اپنے جنگی مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہے گا۔ یہ بھی پڑھیں : حماس کا فلسطینی قیدی […]

حماس کا فلسطینی قیدی کی شہادت پر شدید ردعمل، اسرائیل کو ذمہ دار قرار دیا

فلسطینی قیدی عماد راجح سرحان کی شہادت پر حماس کا شدید ردعمل

حماس نے اسرائیلی جیل میں 48 سالہ فلسطینی قیدی عماد راجح مصطفی سرحان کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ تحریک نے اسے فلسطینی قیدیوں کے خلاف جاری تدریجی قتل کی پالیسی کا تسلسل قرار دیا۔ یہ بھی پڑھیں : ضاحیہ بیروت پر حملوں کا جواب ضرور دیا جائے گا، جنرل اسدی […]

ضاحیہ بیروت پر حملوں کا جواب ضرور دیا جائے گا، جنرل اسدی

خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے نائب سربراہ جنرل اسدی کا ضاحیہ حملے پر بیان

خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کے نائب سربراہ جنرل محمد جعفر اسدی نے بیروت کے علاقے ضاحیہ پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ جرائم ناقابل قبول ہیں اور ان کا یقیناً جواب دیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں : حزب اللہ کے حملے تیز، اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں کی […]