کراچی میں منکی پاکس پھیلنے لگا، 11واں کیس سامنے آگیا

کراچی میں منکی پاکس کے 11ویں کیس کی تصدیق

کراچی: منکی پاکس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے، لانڈھی سے 11واں کیس رپورٹ ہوا۔

محکمہ صحت کے مطابق لانڈھی کے محبت نگر کے رہائشی 35 سالہ شخص میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی کا مستقل حل صرف نیا صوبہ ہے، خالد مقبول صدیقی

مریض کو سندھ انفیکشن ڈیزز اسپتال نیپا کے آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔ مریض کی کوئی ٹریول ہسٹری نہیں ہے۔ اسپتال میں اب تک 8 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں جبکہ کراچی میں رواں سال مجموعی طور پر 11 کیسز سامنے آ چکے ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved