حزب اللہ کے حملے تیز، اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش

حزب اللہ لبنان نے صہیونی رجیم کے فوجی ٹھکانوں پر حملوں میں تیزی لا دی ہے۔ مزاحمتی قوتوں نے مزرعہ سردا، مجدل زون، العدیسہ اور القنطرہ سمیت مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوجی ٹھکانوں، توپ خانے اور گاڑیوں پر میزائل حملے کیے۔ یہ بھی پڑھیں : ضاحیہ پر اسرائیلی جارحیت؛ ڈاکٹر قالیباف کا سخت ردعمل حزب اللہ […]
ضاحیہ پر اسرائیلی جارحیت؛ ڈاکٹر قالیباف کا سخت ردعمل

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمدباقر قالیباف نے لبنان کے جنوبی مضافاتی علاقے ضاحیہ پر صہیونی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ حملہ ایک بار پھر ثابت کرتا ہے کہ امریکہ اپنے وعدوں اور تعہدات پر عمل درآمد کرانے کا ارادہ نہیں رکھتا یا پھر اس کی صلاحیت سے محروم ہے۔ […]
بیروت کے جنوبی مضافات پر اسرائیلی حملہ، پانچ منزلہ عمارت منہدم، متعدد شہید اور زخمی

صہیونی رجیم نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے الغبیری میں ایک پانچ منزلہ رہائشی عمارت پر فضائی حملہ کیا ہے۔ حملے میں عمارت کو شدید نقصان پہنچا اور ایک شخص شہید ہو گیا جبکہ کم از کم چار افراد زخمی ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں : ایرانی قوم اور مسلح افواج نے دشمن کو […]
ایرانی قوم اور مسلح افواج نے دشمن کو شکست پر مجبور کر دیا

خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر نے کہا ہے کہ ایرانی قوم اور مسلح افواج نے ثابت کر دیا کہ دشمن کے پاس شکست اور تسلیم کے سوا کوئی راستہ نہیں رہا۔ بیان میں کہا گیا کہ ایرانی عوام، مسلح افواج اور مزاحمتی محاذ نے اپنی ثابت قدمی اور طاقت کے ذریعے دشمن کے تمام منصوبوں کو […]
ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی، سرکاری اعلامیہ جاری

ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ ختم کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹریٹ نے اعلان کیا کہ کئی ماہ کے طویل مذاکرات کے بعد "اسلام آباد مذاکرات” کے تحت مفاہمتی دستاویز کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں : این ایف سی سے متعلق […]