حزب اللہ کے حملے تیز، اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش

حزب اللہ کے حملوں میں صہیونی فوجی ٹھکانے نشانہ بنائے گئے

حزب اللہ لبنان نے صہیونی رجیم کے فوجی ٹھکانوں پر حملوں میں تیزی لا دی ہے۔

مزاحمتی قوتوں نے مزرعہ سردا، مجدل زون، العدیسہ اور القنطرہ سمیت مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوجی ٹھکانوں، توپ خانے اور گاڑیوں پر میزائل حملے کیے۔

یہ بھی پڑھیں : ضاحیہ پر اسرائیلی جارحیت؛ ڈاکٹر قالیباف کا سخت ردعمل

حزب اللہ نے اقلیم التفاح کے فضائی علاقے میں ایک اسرائیلی ہرمس 450 ڈرون کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے نشانہ بناتے ہوئے پسپا کر دیا۔ یہ کارروائیاں لبنان پر صہیونی جارحیت کے جواب میں کی گئیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved