مواد پر جائیں

ایرانی قوم اور مسلح افواج نے مخالف فریق کو شکست پر مجبور کر دیا

خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر نے کہا ہے کہ ایرانی قوم اور مسلح افواج نے ثابت کر دیا کہ دشمن کے پاس شکست اور تسلیم کے سوا کوئی راستہ نہیں رہا۔

بیان میں کہا گیا کہ ایرانی عوام، مسلح افواج اور مزاحمتی محاذ نے اپنی ثابت قدمی اور طاقت کے ذریعے دشمن کے تمام منصوبوں کو ناکام بنا دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی، سرکاری اعلامیہ جاری

بیان میں زور دیا گیا کہ یہ کامیابی خدائی مدد، اعلیٰ قیادت کی رہنمائی اور عوام و افواج کے باہمی اتحاد کا نتیجہ ہے۔

Last Updated on 2 ہفتے ago by The Voice of Ummah Editorial Team

About The Author