ایران کی سخت وارننگ، دشمن کے لیے اگلا جواب زیادہ سخت ہوگا

خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر امریکہ اور صہیونی رجیم کی جارحانہ کارروائیاں جاری رہیں تو انہیں پہلے سے کہیں زیادہ سخت اور طاقتور جواب دیا جائے گا۔ ترجمان نے بیان میں کہا کہ ایرانی مسلح افواج، جن میں پاسداران انقلاب اور بری فوج شامل ہیں، مکمل طور پر تیار […]
کراچی: ہاکس بے اور کورنگی کریک میں پکنک کے دوران 8 افراد ڈوب گئے

کراچی: گرمی سے بچنے کے لیے پکنک منانے آئے 8 افراد ہاکس بے ساحل اور کورنگی ندی میں ڈوب گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق کورنگی کراسنگ ندی کے قریب 10 سالہ سالار اور 12 سالہ فہد حسین ندی میں کھیلتے ہوئے ڈوب گئے۔ غوطہ خوروں نے دونوں کی لاشیں نکال لیں۔ یہ بھی پڑھیں : سپریم […]
سپریم کورٹ: تیزاب گردی بدترین جرم، متاثرین کو معذور کوٹہ دینے کا حکم

سپریم کورٹ نے تیزاب گردی سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے اسے قتل سے بھی بدتر جرم قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو تیزاب گردی کے متاثرین کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری کرتے ہوئے انہیں معذور افراد کے کوٹے میں شامل کرنے، نیشنل ایسڈ سروائر ری ہیبلیٹیشن فنڈ […]
بجٹ 2026-27: ماہانہ 2 سے 3 لاکھ تنخواہ والوں کے لیے اہم خبر آگئی

اسلام آباد: بجٹ 2026-27 میں تنخواہ دار افراد کے لیے اہم ریلیف کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت ماہانہ 2 لاکھ سے 3 لاکھ روپے تک تنخواہ والوں کے لیے انکم ٹیکس کی شرح میں کمی کرنے پر غور کر رہی ہے۔ اس تجویز سے تقریباً 5 لاکھ 50 ہزار رجسٹرڈ ٹیکس […]
مفت نکاح اور رجسٹریشن! بڑی مشکل آسان ہوگئی

اسلام آباد: حکومت نے عوام کو بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے پاکستان آسان خدمت مرکز میں مفت نکاح اور رجسٹریشن کا خصوصی لاؤنج قائم کر دیا ہے۔ وزیر اعظم کے وژن کے تحت G-9 سیکٹر میں واقع آسان خدمت مرکز میں یہ لاؤنج شروع کیا گیا ہے جہاں نکاح کی پوری قانونی کارروائی بالکل مفت […]
امریکہ کسی بھی صہیونی جارحیت کا ذمہ دار ہوگا: اسماعیل بقائی

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ صہیونی رجیم کی ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ جارحیت کی مکمل ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوگی۔ بقائی نے واضح کیا کہ صہیونی رجیم بغیر امریکی ہم آہنگی کے ایران پر حملہ نہیں کر سکتا۔ انہوں نے امریکی محکمہ خارجہ اور سینٹرل کمانڈ […]
ایرانی میزائل حملوں نے صہیونی رجیم کو مفلوج کر دیا:

ایرانی میزائل حملوں نے صہیونی رجیم کو مکمل طور پر مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایران کی جانب سے داغی گئی میزائلوں کی نئی لہر نے صہیونی رجیم پر دباؤ میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ حیفا، الجلیل، گولان، بڑا تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی علاقوں […]
یمن کا صہیونی رجیم پر میزائل حملہ، مقبوضہ علاقوں میں الرٹ جاری

یمن سے صہیونی رجیم پر ایک میزائل فائر کیا گیا، جس کے بعد مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے مرکزی حصے میں الرٹ جاری کر دیا گیا۔ صہیونی فوج اور عبرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ میزائل یمن کی طرف سے داغا گیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں : ایران کے متعدد شہروں میں دھماکے، سپاہ پاسداران […]
ایران کے متعدد شہروں میں دھماکے، سپاہ پاسداران نے صہیونی حملے کی تصدیق کردی

ایران کے دارالحکومت تہران سمیت کرج، تبریز اور اصفہان کے مختلف علاقوں میں پیر کی صبح زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ صہیونی رجیم نے بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے ایران کے اندر بعض اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : عراق […]
عراق کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں، بغداد اور طوز خورماتو متاثر

عراق کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ عراقی ذرائع کے مطابق دارالحکومت بغداد کے متعدد علاقوں اور صوبہ صلاح الدین کے طوز خورماتو میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔ یہ بھی پڑھیں : تہران پر صہیونی حملے کے بعد ایران کی جوابی کارروائی بعض رپورٹس میں بغداد اور بیروت کی […]