ٹیکس شارٹ فال کی خبریں حقائق کے برعکس ہیں: مشیر خزانہ خرم شہزاد

اسلام آباد: مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے ٹیکس شارٹ فال سے متعلق میڈیا رپورٹس کو حقائق کے برعکس قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایف بی آر کی ریونیو کارکردگی مستحکم ہے اور تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ٹیکس وصولیاں نظرثانی شدہ اہداف کے مطابق جاری ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : انمول پنکی […]
انمول پنکی کی ویڈیو لنک پر پیشی کی درخواست، جیل حکام نے حساس خط عدالت میں پیش کر دیا

کراچی: جیل حکام نے سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر بدنام زمانہ منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کی عدالت پیشی ویڈیو لنک کے ذریعے کرنے کی درخواست کرتے ہوئے ایک حساس خط عدالت میں پیش کر دیا ہے۔ ویمن جیل کراچی کی سینئر سپرنٹنڈنٹ نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ ملزمہ انمول پنکی کو روایتی […]
پاکستان، یورپی یونین کے ساتھ کثیر الجہتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان یورپی یونین کے ساتھ کثیر الجہتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے۔ یورپی یونین کی نمائندہ کایہ کلاس سے ملاقات میں وزیراعظم نے تجارت، موسمیاتی تبدیلی اور دیگر اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ یہ بھی پڑھیں : نادرا کا ب فارم اور […]
نادرا کا ب فارم اور برتھ نوٹیفکیشن کا نیا سسٹم، بچے کی پیدائش پر فوری ایس ایم ایس

کراچی: نادرا نے بچوں کی پیدائش کے فوری قانونی اندراج کے لیے نئی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ اب بچے کی پیدائش کے فوری بعد والدین کو برتھ نوٹیفکیشن کا ایس ایم ایس موصول ہو جائے گا۔ نادرا کے ترجمان سید شباہت علی کے مطابق یہ سسٹم سرکاری اور نجی اسپتالوں کے تعاون سے شروع […]
ایران اور امریکہ کے درمیان پیغامات کا تبادلہ جاری، قیاس آرائیوں پر توجہ نہ دی جائے: عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان پیغامات کا تبادلہ جاری ہے۔ عراقچی نے تہران میں کابینہ کے اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کے خاتمے کے لیے دونوں ممالک کے درمیان رابطہ بدستور جاری ہے، تاہم ابھی تک کوئی حتمی نتیجہ […]
اسرائیلی حملوں کے جواب میں حزب اللہ کی کارروائیاں وسیع، عکا اور حیفا تک میزائل پہنچ گئے

لبنان پر اسرائیلی جارحیت میں اضافے کے بعد حزب اللہ نے اپنی جوابی کارروائیوں کا دائرہ نمایاں طور پر وسیع کر دیا ہے۔ عبرانی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے میزائل حملے اب عکا اور حیفا تک پہنچ رہے ہیں، جو لبنان کی سرحد سے تقریباً 40 کلومیٹر دور واقع ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : امریکی […]
امریکی حملے کے جواب میں سپاہ کا فضائی اڈے پر وار، دوبارہ جارحیت پر سخت ردعمل کی تنبیہ

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے صوبہ ہرمزگان کے جزیرہ سیریک میں مواصلاتی ٹاور پر امریکی حملے کے جواب میں اس فضائی اڈے کو نشانہ بنا دیا ہے جس سے یہ حملہ کیا گیا تھا۔ سپاہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے بیان میں کہا کہ جوابی کارروائی میں متعلقہ اہداف کو کامیابی کے ساتھ تباہ کر […]
لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی پر ایرانی حکام کا اسرائیل اور امریکہ کو سخت انتباہ

ایرانی اعلیٰ عسکری، سفارتی اور سیاسی حکام نے لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی اور صہیونی جارحیت پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان طے پانے والی جنگ بندی لبنان سمیت تمام محاذوں پر لاگو ہوتی ہے اور اس کی […]
"بش سے ٹرمپ تک، طاقتور کو استثنیٰ، کمزور غیر محفوظ — عالمی انصاف کا دوہرا معیار”

امریکی جریدے Current Affairs نے ایک تنقیدی رپورٹ میں کہا ہے کہ طاقتور ممالک کے رہنماؤں کو حاصل عملی استثنیٰ عالمی انصاف کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے۔ رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ جارج بش اور ان کے ساتھیوں کے خلاف اگر کارروائی ہوتی تو ڈونلڈ ٹرمپ کے دور کی بعض پالیسیوں […]
بیروت پر اسرائیلی حملوں کی دھمکی، داحیہ کے رہائشی گھروں سے نکلنے لگے

غاصب اسرائیل نے بیروت پر حملوں کی وسعت کی دھمکی دے دی ہے، جس کے بعد بیروت کے جنوبی مضافات (داحیہ) کے رہائشی دوبارہ گھروں سے نکلنے لگے ہیں۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا کہ اگر شمالی اسرائیل میں سکون نہیں تو بیروت میں بھی سکون نہیں ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں : حزب اللہ […]