صہیونی جیلوں میں فلسطینی اسیر خواتین پر برہنہ تلاشی اور شدید تشدد

کلب برائے اسیران نے قابض اسرائیلی جیل انتظامیہ پر الزام لگایا ہے کہ اس نے مارچ اور اپریل کے دوران دامون جیل میں 10 بار وحشیانہ کریک ڈاؤن کیا جہاں 88 فلسطینی اسیر خواتین قید ہیں۔ ان میں دو بچیاں اور تین حاملہ خواتین بھی شامل ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ ان کارروائیوں کے […]
غزہ پر اسرائیلی گولہ باری اور فائرنگ کا سلسلہ جاری

قابض اسرائیلی افواج نے منگل کی صبح غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں کو اپنی وحشیانہ توپ خانے کی گولہ باری اور فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ ایک مقامی ذریعے کے مطابق اسرائیلی جنگی کشتیوں نے خان یونس کے ساحل پر گولے برسائے۔ غزہ شہر کے مشرقی علاقوں میں فوجی گاڑیوں سے شدید فائرنگ اور توپ […]
مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے گرد اسرائیلی دباؤ اور محاصرہ مزید شدید

مقبوضہ بیت المقدس کے قدیم شہر میں قابض اسرائیل نے اپنی سفاکیت کا دائرہ مزید وسیع کر دیا ہے۔ اسرائیلی حکام نے القطانین مارکیٹ اور باب الحدید کے درمیانی راستے پر ایک نیا آہنی دروازہ نصب کر دیا ہے۔ یہ راستہ مسجد اقصیٰ کی جانب جانے والی ایک اہم اور تاریخی شاہراہ ہے۔ ماہرین اس […]
کنیسٹ میں 7 اکتوبر کے اسیران کے لیے رہائی پر پابندی کا ظالمانہ قانون منظور

اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ نے 7 اکتوبر کے واقعات میں ملوث مبینہ فلسطینی اسیران کے لیے خصوصی قانون منظور کر لیا ہے۔ اس قانون کے تحت ان اسیران پر مقدمات چلائے جائیں گے جن پر قابض حکام سنگین جرائم کا الزام لگاتے ہیں اور انہیں سزائے موت دی جا سکتی ہے۔ اس قانون میں مستقبل میں […]
رام اللہ کے مشرق میں بیت ایل بستی کی توسیع، نئی یہودی کالونی قائم

قابض اسرائیلی حکومت مغربی کنارے میں اپنے توسیعی منصوبوں کو تیز تر کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ رام اللہ کے شمال میں فلسطینیوں کی اراضی پر زبردستی قائم کی گئی بیت ایل بستی میں زمین کی نام نہاد تصفیہ کے طریقہ کار کو مکمل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس اقدام کا […]
مسجد اقصیٰ میں رباط اور عوامی اجتماع کی اپیل، آباد کاروں کے حملوں کے خلاف

القدس انٹرنیشنل فاؤنڈیشن نے بیت المقدس اور 1948 کے مقبوضہ علاقوں کے فلسطینی عوام سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ 14 اور 15 مئی 2026 کو مسجد اقصیٰ کی طرف رخ کریں اور وہاں مرابطین کی صورت ڈیرے ڈال لیں۔ یہ اپیل قابض اسرائیلی حکام اور انتہا پسند ہیکل تنظیموں کے خطرناک جارحانہ منصوبے […]
صہیونی جیلوں میں غزہ کے اسیران پر شدید تشدد اور مظالم

فلسطینی اسیران کمیشن اور کلب برائے اسیران نے قابض اسرائیل کے عقوبت خانوں میں محبوس غزہ کے اسیران پر ڈھائے جانے والے وحشیانہ مظالم کے لرزہ خیز بیانات سامنے لائے ہیں۔ یہ انکشافات وکلاء کے حالیہ دوروں کے نتیجے میں سامنے آئے ہیں جو رملہ اور نقب جیلوں میں غزہ کے اسیران سے ملے۔ رپورٹ […]
حماس: اسیران کی سزائے موت کے قانون کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے

اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اسرائیلی کنیسٹ کے منظور کردہ نسل پرستانہ قانون کے سنگین نتائج کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔ حماس نے منگل کو جاری بیان میں کہا کہ یہ قانون فلسطینی اسیران کو سزائے موت دینے کا فیصلہ کرتا ہے، خاص طور پر ان پر جو طوفان الاقصیٰ میں شرکت کا […]
ترک صدر کا خلیل الحیہ کے بیٹے کی شہادت پر اظہار تعزیت

ترک صدر رجب طیب اردگان نے حماس کے رہنما خلیل الحیہ کو ٹیلیفون کر کے ان کے چوتھے بیٹے عزام خلیل الحیہ کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ یہ رابطہ ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان کی خلیل الحیہ سے دوحہ میں ملاقات کے دوران ہوا۔ صدر اردگان نے خلیل الحیہ، ان کے اہل […]
غزہ ڈاکٹروں پر مبنی دستاویزی فلم کو بافتا ایوارڈ مل گیا

غزہ کی پٹی میں معالجین اور طبی عملے کو قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے منظم طریقے سے نشانہ بنائے جانے کے موضوع پر مبنی ایک دستاویزی فلم نے 2026 کے برطانوی اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹیلی ویژن آرٹس (بافتا) ایوارڈز میں بہترین کرنٹ افیئرز پروگرام کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ برطانوی اکیڈمی نے […]