مفت سولر ہومز سسٹمز تقسیم کرنے کا اعلان، سندھ حکومت کا بڑا پروگرام

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں مفت سولر ہوم سسٹمز تقسیم کرنے کا بڑا پروگرام شروع کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے بجٹ 2026-27 پیش کرتے ہوئے بتایا کہ اس پروگرام کے تحت 2 لاکھ 75 ہزار مفت سولر ہوم سسٹمز غریب گھرانوں کو فراہم کیے جائیں گے۔ […]
وزیر اعظم سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے اہم قومی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ یہ بھی پڑھیں : بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان کو ترجیح دی گئی بلاول بھٹو زرداری نے سفارتی کوششوں پر وزیر […]
بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان کو ترجیح دی گئی

بلوچستان حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کر دیا ہے۔ وزیر خزانہ میرشعیب نوشیروانی نے بتایا کہ بجٹ کا کل حجم 1089.26 ارب روپے ہے جبکہ غیر ترقیاتی اخراجات 797 ارب روپے اور ترقیاتی اخراجات 206 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : لاہور میں الیکٹرک ٹرام کب چلے گی؟ وزیر […]
لاہور میں الیکٹرک ٹرام کب چلے گی؟ وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب نے خوشخبری سنا دی

لاہور میں الیکٹرک ٹرام چلانے کے حوالے سے شہریوں کو بڑی خوشخبری مل گئی ہے۔ وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان نے بتایا کہ الیکٹرک ٹرام کا کنٹریکٹ مکمل ہو چکا ہے جبکہ پروکیورمنٹ کا مرحلہ جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں : خیبرپختونخوا حکومت کا بجٹ سے متعلق اہم فیصلہ، پورا سال کا بجٹ پیش کرنے […]
خیبرپختونخوا حکومت کا بجٹ سے متعلق اہم فیصلہ، پورا سال کا بجٹ پیش کرنے کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے پورے سال کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہونے پر تین ماہ کا بجٹ پیش کرنے کا سوچا تھا، تاہم قانونی ماہرین نے اس آپشن میں سقم کی نشاندہی کر دی۔ یہ بھی پڑھیں : پیپلز پارٹی کا تحفظات […]
پیپلز پارٹی کا تحفظات کے باوجود وفاقی بجٹ کی حمایت کا فیصلہ، ذرائع

پاکستان پیپلز پارٹی نے تحفظات کے باوجود وفاقی بجٹ 2026-27 کی حمایت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ یہ بھی پڑھیں : امریکہ ایران معاہدہ : پہلا پاکستانی وفد سوئٹزر لینڈ پہنچ گیا چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو […]
امریکہ ایران معاہدہ : پہلا پاکستانی وفد سوئٹزر لینڈ پہنچ گیا

امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان کا پہلا وفد سوئٹزر لینڈ پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفد کی قیادت سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ کر رہی ہیں جبکہ چیف آف پروٹوکول اور دیگر اعلیٰ حکام بھی برجن اسٹاک ریزورٹ پہنچ چکے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں […]
ایرانی قوم نے رہبر انقلاب سے دشمن کے سامنے نہ جھکنے کا درس سیکھا ہے، صدر پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے شہید رہبر انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے یہ سبق سیکھا ہے کہ کسی بھی حالت میں دشمن کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ قوم عزت و وقار کو ہمیشہ مقدم رکھے گی اور ناجائز مطالبات […]
دو ماہ بعد ایران نے خام تیل کی پہلی برآمدی کھیپ روانہ کر دی

ایران نے دو ماہ بعد خام تیل کی برآمدات دوبارہ شروع کر دی ہیں۔ تیل بردار جہازوں کی نقل و حرکت کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ ٹینکر ٹریکرز نے بتایا کہ ایرانی خام تیل سے لدے متعدد سپر ٹینکر امریکی بحری ناکہ بندی کے علاقے سے کامیابی کے ساتھ نکل گئے ہیں۔ یہ بھی […]
ایران اور چین اپنے اپنے علاقائی بلاکس کے مرکزی ستون ہیں، قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران اور چین اپنے اپنے علاقائی بلاکس میں مرکزی حیثیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے تہران میں ایرانی ایوان تجارت کے ارکان سے ملاقات کے دوران کہا کہ اب جنگ کے محاذ کے بعد معاشی میدان میں بھی پوری قوت سے کام کرنے کا وقت […]