پیپلز پارٹی کا تحفظات کے باوجود وفاقی بجٹ کی حمایت کا فیصلہ، ذرائع

پیپلز پارٹی کا وفاقی بجٹ کی حمایت کا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی نے تحفظات کے باوجود وفاقی بجٹ 2026-27 کی حمایت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ ایران معاہدہ : پہلا پاکستانی وفد سوئٹزر لینڈ پہنچ گیا

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کل قومی اسمبلی میں بجٹ پر خطاب کریں گے اور پارٹی کا مؤقف واضح کریں گے۔ وہ ایران-امریکہ معاہدے، آزاد کشمیر کی صورتحال اور گلگت بلتستان کے انتخابات پر بھی بات کریں گے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved