کراچی والوں کو بڑا ریلیف: پانی کے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ 3 جون تک بڑھا دی گئی

کراچی: کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن (KWSB) نے شہریوں کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پانی اور سیوریج بلوں کی ادائیگی کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ اب صارفین اپنے واجب الادا بل 3 جون 2026 تک جمع کروا سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : حب میں پٹرول و ڈیزل کا بڑا غیر قانونی ذخیرہ […]
حب میں پٹرول و ڈیزل کا بڑا غیر قانونی ذخیرہ پکڑا گیا، اوگرا کی کارروائی

کراچی: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے حب کے مقام پر لاکھوں لیٹر غیر قانونی طور پر ذخیرہ کیا گیا پٹرول اور ڈیزل برآمد کر لیا ہے۔ اوگرا کی انفورسمنٹ ٹیم نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہمراہ نجی آئل کمپنی "میکس” کے ڈپو پر چھاپہ مارا۔ تفتیش میں پتہ چلا کہ اس […]
ایران نے چین اور روس کو آبنائے ہرمز پر خصوصی سہولت دینے کا اعلان کر دیا

ایران نے چین اور روس کو آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کے لیے خصوصی سہولت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا کہ ایران اپنے قریبی شراکت دار ممالک کے ساتھ ترجیحی تعاون جاری رکھے گا۔ یہ بھی پڑھیں : حزب اللہ نے اسرائیلی […]
حزب اللہ نے اسرائیلی پیش قدمی کو محدود اور عارضی قرار دیا، مزاحمت جاری

لبنان کی اسلامی مزاحمت حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کی جنوبی لبنان میں پیش قدمی کو محدود اور عارضی قرار دیا ہے۔ حزب اللہ کے ذرائع کے مطابق غاصب اسرائیلی فوج نے لٹانی دریا کی طرف سب سے قریب اور مختصر راستے سے پیش قدمی کی، لیکن اسے کوئی مستحکم کنٹرول حاصل نہیں ہو سکا۔ […]
"اسرائیل ہیوم کا دعویٰ: ایران میں موساد کی خفیہ مہم کی تفصیلات منظرِ عام پر آگئیں”

اسرائیلی اخبار اسرائیل ہیوم نے انکشاف کیا ہے کہ موساد نے ایران کو غیر مستحکم کرنے کے لیے 2021 میں ایک خصوصی یونٹ قائم کیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق یہ یونٹ نفسیاتی جنگ، میڈیا ہیرا پھیری، آن لائن اثر و رسوخ اور ایرانی اداروں پر عوامی اعتماد کم کرنے کی کارروائیوں پر توجہ مرکوز کر […]
غزہ میں اسرائیلی حملے، پولیس پوسٹ پر بمباری سے ایک شہید، دو زخمی

غاصب اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے دیر البلح کے شمال میں ایک پولیس پوسٹ پر فضائی حملہ کیا ہے۔ اس حملے میں ایک فلسطینی شہید اور دو دیگر زخمی ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں : "ایرانی میزائل حملہ: علی السالم اڈے پر امریکی فوجی زخمی، MQ-9 ڈرون تباہ” […]
"ایرانی میزائل حملہ: علی السالم اڈے پر امریکی فوجی زخمی، MQ-9 ڈرون تباہ”

ایرانی فاتح-110 میزائل کے ملبے نے کویت کے علی السالم فضائی اڈے پر گر کر امریکی فوجیوں اور ٹھیکہ داروں کو زخمی کر دیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس حملے میں تقریباً پانچ امریکی فوجی اور ٹھیکہ دار زخمی ہوئے جبکہ دو MQ-9 ریپر ڈرون شدید متاثر ہوئے، جن میں سے ایک مکمل طور پر […]
حزب اللہ نے غندوریہ میں اسرائیلی فوج کو گھات لگا کر نشانہ بنایا، دشمن پیچھے ہٹ گیا

لبنان کی اسلامی مزاحمت حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں غاصب اسرائیلی فوج کے ایک بڑے گروپ کو گھات لگا کر شدید حملہ کیا ہے۔ حزب اللہ کے مطابق، غندوریہ کے مشرقی علاقے میں اسرائیلی فوجیوں کی پیش قدمی کی کوشش کے دوران مزاحمت کاروں نے بارودی سرنگیں دھماکے سے اڑا دیں اور توپ خانے […]
"جنوبی لبنان میں کشیدگی عروج پر، اسرائیل نے 13 دیہات کے لیے نئے انخلا کے احکامات جاری کر دیے”

غاصب اسرائیل نے جنوبی لبنان میں مزید پیش قدمی کرتے ہوئے 13 دیہاتوں کے رہائشیوں کے لیے نئے انخلا کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے جمعہ کے روز دعویٰ کیا کہ اسرائیلی فوج لٹانی دریا کے پار آگے بڑھ چکی ہے اور اہم پوزیشنوں پر قابض ہو […]
ایران امریکہ مفاہمتی یادداشت کا مسودہ ابھی حتمی نہیں، مغربی رپورٹس غلط

ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ مفاہمتی یادداشت کا مسودہ ابھی تک حتمی شکل اختیار نہیں کر سکا ہے۔ باخبر ذرائع نے مغربی میڈیا کی جانب سے شائع کی گئی رپورٹس کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دستاویز کا متن تاحال زیر غور ہے اور اس میں متعدد تبدیلیاں کی جا چکی ہیں۔ […]