ایرانی فاتح-110 میزائل کے ملبے نے کویت کے علی السالم فضائی اڈے پر گر کر امریکی فوجیوں اور ٹھیکہ داروں کو زخمی کر دیا۔
ایک رپورٹ کے مطابق اس حملے میں تقریباً پانچ امریکی فوجی اور ٹھیکہ دار زخمی ہوئے جبکہ دو MQ-9 ریپر ڈرون شدید متاثر ہوئے، جن میں سے ایک مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔
یہ بھی پڑھیں : حزب اللہ نے غندوریہ میں اسرائیلی فوج کو گھات لگا کر نشانہ بنایا، دشمن پیچھے ہٹ گیا
ایران نے امریکی جارحیت کے جواب میں علی السالم اڈے کو نشانہ بنایا، جبکہ IRGC نے خبردار کیا کہ ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔


