"جنوبی لبنان میں کشیدگی عروج پر، اسرائیل نے 13 دیہات کے لیے نئے انخلا کے احکامات جاری کر دیے”

اسرائیل نے جنوبی لبنان کے 13 دیہاتوں کے لیے انخلا کے احکامات جاری کیے

غاصب اسرائیل نے جنوبی لبنان میں مزید پیش قدمی کرتے ہوئے 13 دیہاتوں کے رہائشیوں کے لیے نئے انخلا کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے جمعہ کے روز دعویٰ کیا کہ اسرائیلی فوج لٹانی دریا کے پار آگے بڑھ چکی ہے اور اہم پوزیشنوں پر قابض ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران امریکہ مفاہمتی یادداشت کا مسودہ ابھی حتمی نہیں، مغربی رپورٹس غلط

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیلی فوجی ٹھکانوں، بکتر بند گاڑیوں اور اہلکاروں کے اجتماعات پر راکٹ اور میزائل حملے جاری رکھے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے لبنان سے شمالی مقبوضہ علاقوں کی جانب راکٹ فائر کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved