ایران امریکہ مفاہمتی یادداشت کا مسودہ ابھی حتمی نہیں، مغربی رپورٹس غلط

ایران امریکہ مفاہمتی یادداشت کا مسودہ ابھی حتمی نہیں

ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ مفاہمتی یادداشت کا مسودہ ابھی تک حتمی شکل اختیار نہیں کر سکا ہے۔

باخبر ذرائع نے مغربی میڈیا کی جانب سے شائع کی گئی رپورٹس کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دستاویز کا متن تاحال زیر غور ہے اور اس میں متعدد تبدیلیاں کی جا چکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : حزب اللہ نے اسرائیلی اہداف کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کر دیا

ذرائع کے مطابق جب بھی اس یادداشت کا متن حتمی شکل اختیار کر لے گا تو اس کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔ فی الحال مذاکراتی عمل جاری ہے اور کوئی حتمی معاہدہ طے نہیں پایا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved