یورپی ممالک نے آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنے کیلئے ایران سے مذاکرات شروع کر دیے

یورپی ممالک نے آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنے کیلئے ایران سے مذاکرات شروع کر دیے

ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن نے بتایا ہے کہ یورپی ممالک نے آبنائے ہرمز سے اپنے بحری جہاز گزروانے کیلئے ایران سے مذاکرات شروع کر دیے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق مشرقی ایشیائی ممالک (خاص طور پر چین، جاپان اور پاکستان) کے جہازوں کے گزرنے کے بعد اب یورپی ممالک بھی پاسداران انقلاب کی بحریہ […]

ذوالحجہ کا چاند کل نظر آنے کا واضح امکان، عید الاضحیٰ 27 مئی کو متوقع

ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کا امکان، عید الاضحیٰ 27 مئی کو متوقع

ماہرین فلکیات نے ذوالحجہ کا چاند کل (17 مئی) نظر آنے کے واضح امکانات ظاہر کیے ہیں، جس کے مطابق عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 17 مئی کو ہوگا جس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ زونل کمیٹیوں کے اجلاس لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور میں […]

حج قوانین کی خلاف ورزی پر سعودی عرب کا سخت انتباہ: 50 ہزار ریال جرمانہ، قید اور ملک بدری

حج قوانین کی خلاف ورزی پر سعودی عرب کا سخت انتباہ

ریاض (16 مئی 2026): سعودی عرب نے حج قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ جاری کر دیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں واضح کیا کہ ویزہ مدت ختم ہونے کے بعد سعودی عرب میں قیام کرنے والوں پر 50 ہزار ریال جرمانہ، 6 ماہ قید اور ملک بدری کی […]

غزہ کے ملبے پر لامین یامال کا خاکہ، فلسطینی موقف کی تائید پر خراجِ تحسین

غزہ کے ملبے پر لامین یامال کا خاکہ

غزہ – الشاطی کیمپ میں جنگ کی تباہ کاریوں سے مسمار شدہ عمارتوں کے ملبے پر فلسطینی فنکاروں نے بارسلونا کے نوجوان ستارے لامین یامال کا بڑا جداریہ بنایا ہے۔ یہ خاکہ لامین یامال کی اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد بنایا گیا جس میں وہ بارسلونا کی ٹائٹل جیتنے کی تقریبات کے دوران […]

یونیسیف کا انتباہ: لبنان میں 7 لاکھ 70 ہزار بچے ذہنی دباؤ کا شکار

لبنان میں 7 لاکھ 70 ہزار بچے ذہنی دباؤ کا شکار

بیروت – عالمی ادارہ یونیسیف نے لبنان میں اسرائیلی جارحیت اور مسلسل تشدد کے باعث بچوں کی نفسیاتی حالت پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ادارے نے بتایا کہ لبنان میں 7 لاکھ 70 ہزار بچے شدید ذہنی دباؤ، خوف، مایوسی اور بے خوابی جیسے نفسیاتی مسائل کا شکار ہو چکے ہیں۔ یونیسیف کا […]

ورلڈ سنٹرل کچن کی غزہ میں جزوی بندش، انسانی بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ

ورلڈ سنٹرل کچن کی غزہ میں جزوی بندش، انسانی بحران مزید سنگین

غزہ – فلاحی تنظیم "ورلڈ سنٹرل کچن” نے غزہ پٹی میں اپنی امدادی سرگرمیاں جزوی طور پر محدود کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مختلف ذرائع کے مطابق تنظیم نے تقریباً 700 ملازمین اور رضاکاروں میں سے 400 کو نوکریوں سے فارغ کرنے کے نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ اس فیصلے کے تحت متعدد کمیونٹی […]

صہیونی جیلوں میں کمسن فلسطینی اسیران کی تنہائی قید میں ہولناک اضافہ

صہیونی جیلوں میں کمسن فلسطینی اسیران کی تنہائی قید میں ہولناک اضافہ

صہیونی جیلوں میں کمسن فلسطینی اسیران کی تنہائی قید میں ہولناک اضافہ ہوا ہے۔ ایسوسی ایشن برائے ڈاکٹرز فار ہیومن رائٹس کی رپورٹ کے مطابق، 2022 میں تنہائی قید میں صرف 1 کمسن اسیر تھا جو 2023 میں بڑھ کر 50 ہو گیا اور 2024 میں یہ تعداد 290 تک پہنچ گئی۔ بالغ فلسطینی اسیران […]

لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 200 بچے شہید، یونیسف کا شدید انتباہ

لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 200 بچے شہید

بیروت – اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسف) نے لبنان پر اسرائیلی حملوں میں بچوں کی بڑھتی ہوئی شہادتوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ادارے نے بتایا کہ 2 مارچ سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں 200 بچے شہید اور 806 بچے زخمی ہو چکے ہیں۔ یونیسف کے مطابق اوسطاً روزانہ 14 […]

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود 75 ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں جمعہ کی نماز ادا کی

75 ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں جمعہ کی نماز ادا کی

مقبوضہ بیت المقدس – اسرائیلی فوج کی شدید ناکہ بندی، رکاوٹوں اور صیہونی آباد کاروں کی غنڈہ گردی کے باوجود 75 ہزار فلسطینی نمازیوں نے مسجد اقصیٰ المبارک کے صحنوں میں جمعہ کی نماز ادا کر کے صیہونی عزائم کو خاک میں ملا دیا۔ اسلامی اوقاف کے محکمے نے تصدیق کی کہ آج دسیوں ہزار […]

وہی شیطان، مختلف نقاب: انسانیت کا سب سے بڑا دھوکہ

وہی شیطان، مختلف نقاب — انسانیت کا سب سے بڑا دھوکہ

وہی شیطان، مختلف نقاب — انسانیت کا سب سے بڑا دھوکہ تحریر: زینب کاظمی ایک ہی رقت انگیز چہرہ دنیا کے دو سب سے گندے جرائم — بچوں سے جنسی زیادتی اور بچوں کا قتل عام — کبھی الگ الگ نہیں تھے۔ وہ ہمیشہ ایک ہی عفریت کے دو منہ رہے ہیں۔ ایک منہ مسکراتا […]