ایران کے ساتھ معاہدے کے لیے ٹرمپ اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹ گئے، امریکی اخبار

امریکی صدر ٹرمپ کا ایران کے ساتھ معاہدے میں پسپائی

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے لکھا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدے کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹ گئے ہیں۔

اخبار کے مطابق فوجی کارروائی کے خطرات اور داخلی سیاسی دباؤ کی وجہ سے ٹرمپ نے اپنے اعلانیہ اہداف سے پسپائی اختیار کی۔

یہ بھی پڑھیں : ایران امریکا کے ساتھ معاہدے کے ذریعے حتمی کامیابی کی جانب ایک بڑا قدم بڑھا چکا ہے، قالیباف

رپورٹ میں کہا گیا کہ معاہدہ ٹرمپ کی ایران کے خلاف جنگی اہداف کی ناکامی کی نشاندہی کرتا ہے جبکہ ایران آبنائے ہرمز کو مستقبل میں بھی تزویراتی دباؤ کے طور پر استعمال کر سکتا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved