کراچی: ای چالان سے ٹریفک حادثات میں کتنے فیصد کمی آئی؟

کراچی: ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے کہا ہے کہ ای چالان سسٹم سے گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران ٹریفک حادثات میں 30 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہر کی مرکزی شاہراہوں پر احتجاج کی وجہ سے ٹریفک کی بندش […]
اسرائیلی جیلوں سے رہا 15 فلسطینی اسیران، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

قابض اسرائیل نے غزہ سے تعلق رکھنے والے 15 فلسطینی اسیران کو رہا کر دیا ہے۔ ان اسیران کو کرم ابو سالم کراسنگ کے ذریعے غزہ پہنچایا گیا، جہاں ان کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث دیر البلح کے شہداء الاقصیٰ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں : یہودی آباد کاروں کی کارروائی، رام […]
یہودی آباد کاروں کی کارروائی، رام اللہ میں مسجد نذرِ آتش

یہودی آباد کاروں نے رام اللہ کے مشرق میں واقع قصبے برقا میں ایک مسجد پر حملہ کر کے اسے نذر آتش کر دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق آباد کاروں نے مسجد کے داخلی راستے پر آگ لگا دی اور قریب کھڑی ایک گاڑی کو بھی جلا دیا، جس سے مالی نقصان ہوا۔ یہ بھی […]
برطانوی عدالت کا فیصلہ: ’فلسطین ایکشن‘ پر پابندی برقرار

برطانوی اپیل عدالت نے ’فلسطین ایکشن‘ نامی گروپ پر پابندی کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ یہ گروپ قابض اسرائیل کے ساتھ لین دین کرنے والی کمپنیوں کے خلاف احتجاج منظم کرنے کے لیے جانا جاتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : ایرانی مسلح افواج نے 12 روزہ اور جنگ رمضان میں دشمن کو شکست دی، جنرل […]
ایرانی مسلح افواج نے 12 روزہ اور جنگ رمضان میں دشمن کو شکست دی، جنرل امیر حاتمی

ایرانی بری فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے 12 روزہ جنگ اور جنگ رمضان میں دشمن کو شکست دی۔ انہوں نے امام علی آفیسرز یونیورسٹی کو نشان ایثار عطا کیے جانے کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر کہا کہ ایرانی فوج اور پاسداران انقلاب نے […]
ایران-امریکہ امن معاہدہ، پہلا مرحلہ جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز پر مرکوز

ایران-امریکہ امن معاہدے کا پہلا مرحلہ جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز سے متعلق امور پر مرکوز ہوگا۔ ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے فوراً بعد مذاکرات کا دوسرا مرحلہ شروع ہو جائے گا جو 60 دن تک جاری رہے گا۔ یہ بھی پڑھیں : بحری محاصرے کے […]
بحری محاصرے کے خاتمے کے بعد ایرانی جہاز روانہ، مفاہمتی یادداشت کی پہلی عملی کامیابی

بحری محاصرے کے خاتمے کے بعد ایرانی جہاز آزادانہ حرکت میں آ گئے ہیں۔ کم از کم تین ایرانی آئل ٹینکرز اور دو تجارتی جہاز امریکی بحری محاصرے کے خاتمے کے بعد بحفاظت بین الاقوامی پانیوں سے گزر گئے۔ یہ بھی پڑھیں : کراچی ایئرپورٹ پر جعلی پولش ورک ویزا پر یورپ جانے کی کوشش ناکام، […]
کراچی ایئرپورٹ پر جعلی پولش ورک ویزا پر یورپ جانے کی کوشش ناکام، اہم انکشاف

کراچی: ایئرپورٹ پر جعلی پولش ورک ویزا پر یورپ جانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ایف آئی اے امیگریشن نے صوابی کے رہائشی مسافر داؤد خان کو حراست میں لے لیا۔ یہ بھی پڑھیں : سی ٹی ڈی سے مقابلہ، پنجاب میں حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے 5 دہشت گرد ہلاک دوران تفتیش ملزم […]
سی ٹی ڈی سے مقابلہ، پنجاب میں حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے 5 دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی نے پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 5 خطرناک دہشت گرد ہلاک کر دیے ہیں۔ اٹک کے سرحدی علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں یہ دہشت گرد مارے گئے۔ یہ بھی پڑھیں : پنجاب کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، سرکاری […]
پنجاب کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ متوقع

پنجاب کا بجٹ آج صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن بجٹ دستاویز ایوان میں پیش کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں : ایران کا دوٹوک مؤقف، شہداء کے خون کا حساب ضرور لیا جائے گا بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کا قوی امکان […]